1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

نوا آیائیں سونیا!!!

رانا نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 29, 2010

  1. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ویڈیو یوٹیوب پر دیکھی تو اچھی لگی۔ سوچا آپ سے شیئر کروں۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    آہا رانا بھیا آئے ہیں :)
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی جناب۔ آخری بار جب آپ کو دیکھا تھا تو آپ کے پاس ایک سفید بگلا تھا لیکن اب یہ منّا سا چوزہ!!! بگلے کو بلی لے گئی کیا؟:)
     
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہا ہا ہا ہا
    لے گئی نا آپ تو تھے نہیں جو بچا لیتے :)
     
  6. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ویسے اب تو چوزہ بھی نہیں رہا۔۔۔
     
  7. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خدا خیر کرے۔۔۔ ابھی چار دن پہلے چوزہ تھا اب چوزے پر بھی ہاتھ صاف کردیا!!! اوراب چوزے سے بھی چھوٹی معصوم سی چڑیا!!! مجھے تو یہ بلی سے زیادہ آپ کی شرارت لگتی ہے۔ بھائ بازار سے خرید کر بھی کھا سکتی تھیں آپ!!! میں تو اب یہ سوچ رہا ہوں کہ میری غیرحاضری میں خدا جانے بگلے اورچوزے کے درمیان کن کن معصوم پرندوں کی شامت آئی ہوگی۔:)
     
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی نہیں مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کا خونخوار عقاب کھا گیا:)
     
  9. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہا ہا ہا:)
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہاہااہہاہاہا۔ دسواں آیاں سونیا۔
     
  11. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واہ بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ahsan_gold

    ahsan_gold محفلین

    مراسلے:
    107
    بہت پیارے رانا صاحب---
     
  13. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وڈیو بھی زنگ لگ گیا لگتا ہے جو چلتی ہی نہیں ہے
     

اس صفحے کی تشہیر