نوا آیائیں سونیا!!!

رانا

محفلین
خدا خیر کرے۔۔۔ ابھی چار دن پہلے چوزہ تھا اب چوزے پر بھی ہاتھ صاف کردیا!!! اوراب چوزے سے بھی چھوٹی معصوم سی چڑیا!!! مجھے تو یہ بلی سے زیادہ آپ کی شرارت لگتی ہے۔ بھائ بازار سے خرید کر بھی کھا سکتی تھیں آپ!!! میں تو اب یہ سوچ رہا ہوں کہ میری غیرحاضری میں خدا جانے بگلے اورچوزے کے درمیان کن کن معصوم پرندوں کی شامت آئی ہوگی۔:)
 
Top