روحانی بابا میرا خیال ہے کہ بزدلی یا بہادری کسی قوم کی طرف مستقل بنیادوں پر منسوب نہیں کی جاسکتی۔ ایک قوم ایک وقت میں بہت بزدل ہوتی ہے اور دوسرے وقت میں وہی بہت بہادری دکھاتی ہے۔ کشمیریوں ہی کو دیکھ لیں۔ تقسیم کے وقت کشمیریوں کو بہت بزدل سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کبھی یہی قوم اتنی بہادر تھی کہ محمود...