جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست چیز لگتی ہے یہ تو۔ یہ اگر فری ہے تو اسکا لنک دے دیں اور اسکو استعمال کرنے کا طریقہ ذرا تفصیل سے بیان کردیں تو مجھ جیسے بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔
ارے نہیں۔ اس میں کچھ مصنوعی نہیں ہے۔ اگر آپ نے مشہور شکاریوں مثلآ کینتھ اینڈرسن اور غالبآ جم کاربٹ نام ہے ایک کا، ان کے شکاری قصے پڑھے ہوں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ شیر اگر آدم خور نہ ہو تو وہ حضرت انسان سے فطری طور پر خوف کھاتا ہے اور اس وقت تک انسان پر حملہ نہیں کرتا جب تک کہ انسان کی طرف سے...
جرابوں میں دائیں بائیں کا مسئلہ پہلی بار تو نہیں ہوتا لیکن ایک دو بار پہن لی جائیں تو پھر یہ مسئلہ میرے ساتھ تو ضرور ہوتا ہے اور میں دوبارہ پہننے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا ہوں کہ دایاں بایاں وہی رہے جو پہلی مرتبہ میں اسائن کیا جاچکا ہے۔:)
آج کل اپنے اردگرد اکثر لوگ آپ کو قوت فیصلہ سے محروم نظر آئیں گے۔ یہاں تک کہ ایسے لوگ بھی جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ فوری فیصلہ کرنے کی خوبی سے مالامال ہیں ان کے رویے کا بھی بغور مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ فیصلہ تو واقعی بروقت اور فوری کرتے ہیں لیکن ان کی فطرت میں مسقل مزاجی نہیں ہوتی اور...
یہ تو زیادہ اچھی بات ہے۔ ایک ہو تو دوسری کو ڈھونڈنے کی ٹینشن اور پریشانی ایک طرف اور جب تک دوسری نہ ملے وقت الگ ضائع ہوتا ہے۔ دونوں ہی غائب ہوں گی تو بندہ تھوڑی دیر تو ڈھونڈے گا پھر کہے گا "خصماں نو کھائے" اور دوسری جوڑی پہن کر یہ جا وہ جا۔:)
یہ واقعہ آج ایک کتاب "حیات قدسی" میں پڑھا جو ہندوستان میں حکیم اجمل خان کے خاندان کی شہرت وعظمت کا باعث بنا۔
حکیم اجمل خان صاحب کے دادا کے وقت میں ایک بہت بڑا انگریز افسر جو غالباً کرنیل کے عہدہ پر تھا کسی تقریب پر دہلی آیا۔ وہ اور اس کی لیڈی ہنس ہنس کر باتیں کررہے تھے۔ لیڈی کو آٹھواں مہینہ...
مجھے صبح ناشتہ کئے بغیر اور نہائے بغیرگھر سے نکلنا پسند نہیں۔ چاہے صبح 4 بجے بھی اگر کہیں نکلنا پڑے تو تب بھی پہلے نہا کر ناشتہ ضرورکرنا ہے۔ ایک بار اگر نکل گئے ناشتہ کرکے تو پھر دوپہر اور رات کے کھانے کی کوئی فکر نہیں ہوتی البتہ اگر ٹائم مل جائے تو کھاتا بھی ضرور ہوں چاہے کسی ٹھیلے پر کھڑے ہوکر...
سب حربے آزما چکا ہوں۔ یو ٹیوب پر بھی نہیں کھل رہی بس مسلسل ڈاونلوڈنگ سرکل چلتا رہتا ہے لیکن ایک بائٹ ڈیٹا بھی نہیں آتا۔ پہلے سمجھا کہ شائد آج نیٹ سست ہے لیکن روزانہ ہی اس ویڈیو کے ساتھ یہی مسئلہ ہے باقی تمام ویڈیوز کھل رہی ہیں۔ چلیں خیر کسی اور کے سسٹم پر جا کر ٹرائی کریں گے۔
ایک صاحب اپنے دوست کو بتا رہے تھے "کل میں نے اپنے افسر اعلی کو کھانے پر گھر بلایا تھا۔ وہ میری بیوی کے پکے ہوئے کھانے کھا کر اتنے متاثر ہوئے کہ آج انہوں نے مجھے کمرے میں بلایا اور ایک پارسل مجھے دیتے ہوئے کہا "یہ میری طرف سے اپنی بیوی کو تحفے میں دے دینا۔ اس میں کھانے کی میز پر کام آنے والی کچھ...