نتائج تلاش

  1. رانا

    Socotra Island یا ایلس کی ونڈرلینڈ

    اس زمین پر ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں اگر آپ کو چھوڑ دیا جائے تو آپ کو شائد وہ کسی دوسرے سیارے کا حصہ لگے۔ وہاں کی ہر چیز ہی باقی دینا سے نرالی ہے۔ یہاں پائے جانے والے کئی درخت اور جانوردنیا میں کہیں اورنہیں ملتے۔ اس کی کچھ تصاویر ان لنکس پر بھی دیکھیں جاسکتی ہیں۔ یہاں وہاں اور یہاں بھی
  2. رانا

    میری پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کہاں گئی؟

    اچھا!!!۔ ویسے فورم پر کئی پوسٹس ایسی ہوتی ہیں جن پرغیرضروری بحث شروع ہوجاتی ہے لیکن ایسے مواقع پرعمومآ دھاگہ مقفل کردیا جاتا ہے اور یہی بہتر تھا نہ کہ پوسٹ ہی حذف کردی جاتی۔ بہرحال جو آپ کی مرضی۔
  3. رانا

    میری پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کہاں گئی؟

    جناب میں نے کل عبدالستار ایدھی صاحب کے حوالے سے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی لیکن وہ آج نظر نہیں آرہی؟ کہیں حذف تو نہیں کردی گئی؟ جبکہ وہ ویڈیو فورم کے قواعد کے مطابق ہی پوسٹ کی گئی تھی۔ منتظمین سے گذارش ہے کہ پلیز ذرا چیک کرلیں کہ اگر پوسٹ خود بخود کسی ایرر کی وجہ سے غائب ہوگئی ہے تو دوبارہ لگائی جاسکے۔
  4. رانا

    ہنرمندی/کاریگری

    کیا بات ہے۔ نادر آرٹ ہے۔:)
  5. رانا

    غیر معمولی پتھر/چٹان

    بہت ہی دلچسپ تصویریں ہیں۔
  6. رانا

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    بہت شکریہ شہزاد اور تعبیر۔ واقعی کافی ہوگئ ہیں۔:)
  7. رانا

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    بہت شکریہ۔ ایسی ہی سائٹ میں سرچ کرنا چاہ رہا تھا لیکن گوگل کو سمجھ ہی نہیں آیا۔
  8. رانا

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    کسی نے مجھ سے فرمائش کی ہے کہ میں انہیں کچھ گانے ان کے موبائل میں ڈال دوں۔ لیکن مجھے تو صرف یو ٹیوب سے ہی سرچ کرنا آتا ہے جبکہ انہیں آڈیو گانے چاہیں۔ تو کوئی مجھے کسی ایسی سائٹ کا پتہ بتا سکتا ہے جہاں سے پاکستانی اور انڈین گانے آڈیو ڈاون لوڈ کئے جاسکیں؟ میں نے گوگل کیا تو سب ایسے ہی لنک آتے ہیں...
  9. رانا

    ہار جیت۔

    جزاک اللہ ناعمہ۔ کھیل کو صرف کھیل ہی سمجھ کر کھیلنا چاہئے۔ جذباتی تو خیر سبھی تھے، میں بھی تھا۔ لیکن مجھے اس میچ سے پہلے ہی کھلاڑیوں اور ٹی وی اینکرز کے بڑے بول برے لگ رہے تھے کہ فلاں یہ کردے گا اور فلاں میچ جتوا دے گا۔ تو بات سیدھی ہے کہ جب غرور ہو اور ایسا ہو کہ صرف اپنے زور بازو اور اپنی پسند...
  10. رانا

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  11. رانا

    تعارف مجھے غلام رضا کہتے ہیں

    خوش آمدید جناب۔
  12. رانا

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید۔
  13. رانا

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    دیت ورثا کا شرعی حق تو تھا لیکن میری ذاتی رائے ہے کہ جہاں بات قومی وقاراور سلامتی کی آجائے تو یہ انفرادی حق ورثا کو چھوڑ دینا چاہئے تھا یا حکومت ہی ورثا کو معاوضہ دے دیتی اور یہ بات سمجھاتی کہ یہ قوم اور ملک کے وقار اور سلامتی سے متعلقہ معاملہ ہے اس میں وہ اپنا کردار ایک پاکستانی کی حیثیت سے ادا...
  14. رانا

    کیا وائرلیس نیٹ پری پیڈ کارڈ پر دستیاب ہے؟

    اسکا مطلب ہے کہ وی وائرلیس کے بارے میں سوچا جائے۔ بہت شکریہ۔
  15. رانا

    کیا وائرلیس نیٹ پری پیڈ کارڈ پر دستیاب ہے؟

    میرے ایک عزیز کو وائرلیس انٹرنیٹ لگوانا ہے لیکن وہ ہر ماہ کی بلنگ کے جھنجٹ میں نہیں پڑنا چاہتے۔ کیا کوئی ایسی کمپنی ہے جو پری پیڈ کارڈ کے ذریعے وائرلیس نیٹ مہیا کرتی ہو؟ تاکہ جب ضرورت ہوئی کارڈ استعمال کرلیا۔ جیسے موبائل کارڈ کی آسانی ہے کہ کارڈ ہے تو استعمال کرلیا ورنہ کم از کم بل کی ٹینشن تو...
  16. رانا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کرکٹ سے باخبر رہنے کے لئے ایک سائٹ اچھی لگی سوچا شئیر کروں۔ http://cricter.com
  17. رانا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    میں 17 ویں اوور کے بعد زمبابوے کی بیٹنگ نہیں دیکھ سکا تھا۔ لیکن یہاں رزلٹ دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی کہ اسٹارٹ تو اتنا زبردست تھا لیکن انجام!!! لگتا ہے over confidence کا شکار ہوگئے تھے۔
  18. رانا

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    حیرت ہے کہ آپ نے حیرت میں سے وقت نکال کر گنتی بھی کرلی۔:) ہم تو ابھی تک حیرت کے سمندر میں ہی غوطہ زن ہیں اور آپ نے زن سے ان کی زن ِگن لیں۔:)
  19. رانا

    گوگل کا کارنامہ عرف لطیفے

    بہت خوب۔ ایسا ہی ایک لطیفہ میرے ساتھ ہوا کہ گوگل کروم میں محفل کا بیت بازی کا تھریڈ دیکھ رہا تھا جس میں مومن کا ایک شعر"۔۔۔۔۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو" لکھا ہوا تھا کروم صاحب نے یہ آفر کردی کہ جناب یہ پیج persian میں ہے اگر کہیں تو اس کو انگریزی میں ٹرانسلیٹ کردوں؟ میں نے کہا کردوجی۔ اور جب...
  20. رانا

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالی آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
Top