Socotra Island یا ایلس کی ونڈرلینڈ

رانا

محفلین
اس زمین پر ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں اگر آپ کو چھوڑ دیا جائے تو آپ کو شائد وہ کسی دوسرے سیارے کا حصہ لگے۔ وہاں کی ہر چیز ہی باقی دینا سے نرالی ہے۔ یہاں پائے جانے والے کئی درخت اور جانوردنیا میں کہیں اورنہیں ملتے۔ اس کی کچھ تصاویر ان لنکس پر بھی دیکھیں جاسکتی ہیں۔

یہاں
وہاں
اور یہاں بھی

 
Top