شمشاد بھائی درست کہہ رہے ہیں اگر اکثر سر میں درد رہتا ہے تو یہ ٹھیک نہیں۔ سر درد اگر بار بار ہوتا ہے تو اس کی ایک وجہ خون کا گاڑھا ہونا بھی ہوتی ہے۔ آپ کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک کرالیں اگر تو خون گاڑھا ہے تو اس کی ہومیوپیتھک میں بہت اچھی میڈیسن ہے۔
میرا ایک کزن سے رابطہ عرصے سے نہیں تھا اور نہ ہی پتہ تھا کہ وہ فیس بک پر ہیں یا نہیں۔ ابھی ایک ہفتہ قبل اچانک ہی ایک فرینڈ ریکوئسٹ آئی کہ "مجھے پہچانا؟" بڑی حیرت ہوئی کہ ان کے پاس نہ تو میرا ای میل نہ کوئی فون نمبر اور تو اور میرے فیس بک پر میری تصویر بھی نہیں تھی پھر کیسے ڈھونڈ لیا انہوں نے...
اب تو ٹی وی بہت کم دیکھتا ہوں۔ اشتہار میں صرف تفریح کے لئے دیکھتا ہوں کیونکہ بعض اشتہار مجھے بہت پسند آتے ہیں۔ مثلآ یو فون کے اشتہار تو میں صرف فیصل قریشی کی وجہ سے دیکھتا ہوں بندے کی اداکاری مجھے بہت پسند ہے۔ بعض پرانے اشتہار تو اب بھی بہت یاد آتے ہیں (ویسے بچپن میں دیکھی ہوئی ہر چیز ہی بہت...
مجھے تو ننھے بئیر کی معصومیت پر بہت ترس آرہا تھا۔ اسکا وہ بھاگتے بھاگتے پتھر کے پیچھے چھپ کر خطرے کو دیکھنے کا انداز تو بہت ہی معصومانہ تھا۔ بے چارہ معصوم سا بچہ۔
ملتی ہیں قربتیں تو ملو پَر الگ رہو !
ہوتے بہت ہیں دور جو رہتے ہیں پاس لوگ
جلتے گھروں کی آگ ہے جلتے گھروں کی آگ
کیوں کر رہے ہیں روشنیوں کا قیاس لوگ
پوشاک والے جذب کریں کیا ہَوا کے لمس
پہچان موسموں کی بنے بے لباس لوگ
واہ ۔ بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
روحانی بابا! عثمان نے واقعی غلطی کی جو اسطرح کی بات نثر میں کردی مگر بےچارہ مجبور ہے اسے شاعری نہیں آتی ورنہ یہی بات اگر وہ شاعری کی زبان میں کرتا تو آپ نے اسے سر آنکھوں پر بٹھانا تھا۔ عجیب منطق ہے ایک ہی بات نثرمیں بُری میں شاعری میں مستند۔ ذرا موازنہ کریں اقبال کے اورعثمان کے الفاظ کا، کیا فرق...