نتائج تلاش

  1. رانا

    میرا پہلا انٹرویو

    ویسے میرا تو پہلا ہی تجربہ تھا اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ ہر جگہ ایسے ہی سوال پوچھے جاتے ہیں۔ البتہ یہ ضرور سوچ رہا ہوں کہ آخر کچھ سوچ کر ہی پیپر بنایا ہوگا۔ البتہ ایک دوست نے یہ ضرور بتایا کہ جاب کے لئے جو اشتہار دیئے جاتے ہیں وہ کئی جگہ پر عمومآ ایڈمنسٹریشن دیتی ہے اور عجیب و غریب قسم کی ڈگریوں...
  2. رانا

    میرا پہلا انٹرویو

    نہیں نسٹ میں تو نہیں گیا تھا ایک فوڈ کمپنی تھی جس کے کیچپ وغیرہ بہت مشہور ہیں۔ آپ سے تو پیپر کے بعد کچھ سوال پوچھ لئے گئے تھے لیکن ہم سے تو صرف یہ پوچھا کہ چائے کے علاوہ کچھ چاہئے؟ ہلکی بارش ہورہی تھی ایک ساتھی نے کہا پکوڑے اگر مل جائیں تو ۔۔۔ لیکن سفید انکار کر دیا گیا، پھر بھلا پوچھنے کی کیا...
  3. رانا

    گلاب کی طرح بننا چاہیں تو کیا کریں

    واقعی سوچنے پر مجبور کردینے والی خوبصورت تحریر ہے۔
  4. رانا

    میرا پہلا انٹرویو

    اللہ کے فضل سے گذشتہ ہفتے MCS کے خاتمہ بالخیرپر ہم نے سوچا کہ اب جاب کے لئے انٹرویو دینا شروع کردینا چاہئے۔ پچھلے ہفتہ میں 4 جابز آئی تھیں 3 جگہ سی وی میل کیا تو صرف ایک نے اس جوہر قابل کو قابل التفات جانا اورجونئیر پروگرامر کی جاب کے انٹرویو کے لئے کل بروز ہفتہ بلا لیا۔ تین دن سے ہم اس کی تیاری...
  5. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    یہاں گفتگو میں تلخی کا عنصر شامل ہوتا جارہا ہے جبکہ مقصد صرف یہ تھا کہ دونوں طرف کے اظہار خیال سے کسی نتیجہ پر پہنچنے میں مدد مل سکے لیکن اب تقریبآ ہرمراسلہ ہی تلخی کا عنصر لئے نظر آرہا ہے۔ اور آثار سے لگتا نہیں کہ بات اب کچھ مفید رنگ میں آگے بڑھ سکے۔ اس قانون کے حق میں بات کرنے والے بھی محبت...
  6. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    محترم شاکرالقادری صاحب! ابو لہب کے بارے میں تو آپ نے کہہ دیا کہ وہ گستاخی اس وقت کی ہے جب اسلام کمزوری کی حالت میں تھا۔ لیکن قتل کی سزا دینے کے لئے علما اس کو بطور دلیل کیوں پیش کرتے ہیں۔ کیا وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ قرآن میں توہین رسالت کی سزا اسطرح بتائی گئی ہے کہ ابولہب توہین کے بعد کوئی 15...
  7. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اس ویڈیو میں مولانا صاحب نے ابولہب کی مثال تو دی ہے لیکن نہیں بتایا کہ ابولہب کو سزا دینے کا اختیار انسانوں کو نہیں دیا گیا بلکہ اللہ نے اسکی سزا کو اپنے ہاتھ میں ہی رکھا اسی طرح قرآن میں جتنی جگہ بھی گستاخان رسول کا ذکر کیا ہے کسی ایک جگہ بھی ان کو سزا دینے کا حکم نہیں دیا بلکہ یہی فرمایا کہ ان...
  8. رانا

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    شکریہ سعود بھائی۔ گوگل کرنے سے پورا ترانہ مل گیا۔ بہت ہی سادہ اور بے ساختہ خوبصورت اشعار ہیں۔ میں نے تو اپنے پاس save کرلیا ہے۔
  9. رانا

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    تمام ہند کے دوستوں کو یوم جمہوریہ ہند مبارک ہو۔ ویسے جو بات اس اردو جملے "سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا" کی ہے میرا نہیں خیال کہ اہل ہند کے دلی جذبات کی اتنی بےساختہ اور دلی ترجمانی ہندوستان کی کسی اور زبان میں کی گئی ہو۔ پتہ نہیں اس جملے کا خالق کون ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہو تو شئیر کریں۔
  10. رانا

    فرحان دانش کی شادی

    بہت بہت مبارک ہو فرحان صاحب۔ اللہ تعالی یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باعث برکت و رحمت بنائے۔ آمین۔
  11. رانا

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    یہ بات بالکل غلط ہے کہ سب سے زیادہ خون مذہب نے بہایا ہے۔ فرشتوں کا بھی یہی اعتراض تھا کہ کیا تو زمین میں ایسا انسان بنائے گا جو خون بہائے اور فساد کرے۔ تو اللہ نے یہی جواب دیا تھا کہ تم وہ نہیں جانتے جو میں جانتا ہوں۔ قران شریف مختلف واقعات بیان کرکے یہ حقیقیت دکھارہا ہے کہ مذہب کبھی خون بہانے...
  12. رانا

    کولمبیا:سمگلر کبوتر کی’گرفتاری‘

    اچھاااااا۔ تو یوں کہیں نا کہ آپ اوپر ہی اوپر سے محفلین کی فلمبندی کرتے رہتے ہیں۔:)
  13. رانا

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    خوش آمدید۔ کچھ سال پہلے آپ کا نام کمپیوٹنگ فورم پر دیکھا تھا۔ پتہ نہیں آپ وہی ہیں یا وہ کوئی اور تھیں! بہرحال واپسی مبارک ہو۔
  14. رانا

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو اظفر صاحب۔ اللہ تعالی آپ کو آئندہ بھی ہر میدان میں نمایاں کامیابیاں عطا فرمائے۔
  15. رانا

    تعارف رابطہ

    خوش آمدید نصرت صاحب۔
  16. رانا

    یہ میرا پاکستان ہے۔

    ویری گڈ۔ بہت اچھی عکاسی کی ہے۔
  17. رانا

    حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں

    جزاک اللہ اعجاز صاحب۔ بہت ہی دلچسپ سیررہی پینوراما کی بدولت۔ میں نے تو واقعی میں بہت انجوائے کیا کیونکہ گولکنڈہ کے قلعہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ بہت ہی پرشکوہ ہے اور آج دیکھ بھی لیا۔
  18. رانا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    اچھاآآآ۔ تو یہ تھی اصل تشریح!! چلیں فاتح صاحب اب میری تشریح کو منسوخ سمجھتے ہوئے فرخ صاحب کے خلاف ایکشن میں آنے کا ارادہ بدل دیں۔:)
  19. رانا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    تشریح: اس مصرعے میں فرخ صاحب کہتے ہیں کہ فاتح نے جو مال ڈسپلے کیا ہے وہ اچھا نہیں ہے۔:) فاتح صاحب! ؛میری تشریح کو مستند جانتے ہوئے فرخ صاحب کے خلاف فوری ایکشن لے لیں قبل اسکے کہ یہ فرار ہوجائیں۔;)
Top