نتائج تلاش

  1. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    مسیح کی قبر شام میں لکھنا: ابن حسن کی طرف سے یہ بات بھی پیش کی گئی ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے مسیح کی قبر پہلے شام میں بیان فرمائی تھی۔ اس پر تو مجھے حیرت ہے کہ اس میں بھی اعتراض نظر آرہا ہے۔ یہ تو ایک تحقیق سے متعلق بات تھی۔ تحقیق کے ابتدائی مراحل میں ان کا خیال شام کی طرف تھا پھر مذید تحقیق کرنے...
  2. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    توفی کے چیلنج پرپیش کی گئ حدیث: حضرت مرزا صاحب کے توفی کے چیلنج جواب میں ابن حسن نے دو باتیں پیش کی ہیں۔ ایک تو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی براہین احمدیہ میں درج توفی کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ اور دوسرا کنزالعمال سے ایک حدیث پیش کی گئی ہے۔ براہین احمدیہ والی عبارت کا جواب تو میں اگلی پوسٹ میں...
  3. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہ مولوی حضرات یہی کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ حیات مسیح پران کے پاس کوئی ٹھوس دلیل نہیں اس لئے ان کا یہ پرانا حربہ ہے کہ وفات مسیح پر اگر کبھی بات ہوجائے تو اسے مرزا صاحب کی ذات پر اعتراضات کرکے اصل مسئلے کو الجھا دیا جائے۔ ورنہ آپ دیکھ لیں کہ وفات مسیح کے قرآنی دلائل جس کی تائید میں...
  4. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہود کے متعلق جو میں نے بتایا تھا کہ انہوں نے بھی ظاہری الفاظ میں پڑھ کر مسیح کا اس لئے انکار کردیا کہ بعض پیشگوئیاں جن کے وہ ظاہری رنگ میں پورا ہونے کے منتظر تھے ان کے ظاہری الفاظ میں پورا نہ ہونے کی وجہ سے مسیح کا انکار کردیا۔ جس میں سے سرفہرست یہ تھی کہ ان کی کتابوں میں لکھا تھا کہ سچے مسیح...
  5. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابن حسن نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک عبارت بددیانتی کرتے ہوئے سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کی ہے اور یہ تبصرہ کیا ہے۔ اوردوسروں کو یہ جانتے بوجھتے ہوئے یہ دھوکا دینے کی کوشش کی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نعوذ باللہ حضرت عیسی اور حضرت یوحنا ﴿یحیی علیہ السلام﴾ کو جھوٹا ٹھہرا رہے...
  6. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    فخر صاحب آپ سے تو کوئی شکوہ نہیں۔ آپ لوگوں کو تو جومولوی اعتراض لکھ کر دے دیتے ہیں آپ بے سوچے سمجھے انہیں پیش کردیتے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جلی الفاظ میں لکھا ہے کہ یہ کشف تھا۔ آپ ؑ نے کبھی بھی اسے ظاہری واقعہ کے طور پر پیش نہیں کیا اور نہ ہی جماعتِ احمدیہ کا کوئی فرد اسے ظاہری...
  7. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    نزول من "السما" والی احادیث: ایک بات تو قطعیت کے ساتھ ثابت ہوچکی ہے کہ کسی صحیح حدیث میں حضرت عیسی علیہ السلام کے لئے "آسمان" پر جانے یا آنے کا ذکر نہیں ہے۔ تمام مولوی مل کر قیامت تک بھی زور لگالیں تو کوئی صحیح حدیث ایسی نہیں یش کرسکتے۔ ہاں نزول کا ذکر ہے اور لفظ نزول کے متعلق میں ثابت کرچکا ہوں...
  8. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    مصروفیات زندگی سے دو دن کی چھٹی لے میں کچھ باتوں کی تحقیق میں لگا ہوا تھا۔ جس میں کافی وقت صرف ہوگیا۔ ایک لائبریری میں ایک کتاب ملتی ہے تو دوسری غائب۔ اسکے لئے پھر کسی اور لائبریری کا رخ کرو۔ اس طرح مختلف لائبریریوں میں آنے جانے میں ہی کافی وقت صرف ہوگیا۔ ایک بارتو ایک مدرسے میں ہی چلا گیا۔ ایک...
  9. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    لیکن چلیں آپ کی خواہش ہے تو ساتھ ساتھ سوالوں کے جواب پر بھی توجہ دیتا ہوں۔
  10. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    دیکھیں زیربحث بات یہ ہے کہ مسیح زندہ ہیں یا وفات یافتہ۔ اور ظاہر ہے کہ اس بارے میں قرآن و حدیث سند ہیں۔ اور میں اب تک یہی کررہا ہوں کہ قرآن و صحیح احادیث کے حوالے پیش کررہا ہوں۔ کیا میں نے اب تک کوئی ایک بھی حدیث ایسی پیش کی ہے جو صحاح ستہ یا مستند کتابوں سے نہ ہو۔ جبکہ آپ کو آسمان والی حدیث...
  11. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    شمشاد بھائی بات ملانے کی نہیں۔ بلکہ الزامی طور پر میں یہ بتا رہا ہوں کہ اگر تعریف ہی کرنا انگریز کا ایجنٹ ہونے کے لئے کافی ہے تو پھر یہ کام تو ان کے اجداد بھی کرتے رہے تھے۔ جبکہ مرزا صاحب نے تو کسی وجہ سے تعریف کی تھی۔ اور ہرجگہ یہ ذکر کیا کہ میں اس لئے تعریف کرتا ہوں کہ ہندوستان کے مسلمان خصوصا...
  12. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    لفظ توفی کے بارے میں واضع حقائق: یہاں آپ نے توفیتنی کے معنی اٹھا لینا کے کئے ہیں۔ اور وضاحت کی ہے کہ توفی کا ایک مطلب پورا لینے کے بھی ہوتے ہیں۔ اور آپ نے اسے لغت سے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ توفی کے یہ معنی بھی ہوتے ہیں۔ لیکن بہتر ہوتا کہ آپ لغات سے یہ بھی بتاتے کہ جب کبھی یہ لفظ...
  13. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابن حسن صاحب۔ آپ نے حضرت مسیح کے متعلق وہ احادیث پیش کی ہیں جن میں ان کے نزول کے ساتھ "آسمان" کا لفظ بھی ہے۔ جبکہ یہ ایک مسلمہ بات ہے کہ کسی صحیح حدیث میں نزول کے ساتھ "آسمان" کا لفظ نہیں ہے۔ اس لئے مناسب ہوگا اگر آپ ان کتب کے عکس پیش کرسکیں۔ جس صفحہ پر حدیث ہے وہ بھی اور اسی کتاب کا ٹائیٹل پیج...
  14. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    کیا مرزا صاحب نے اپنی کتاب میں اپنے آپ کو خود کاشتہ پودا لکھا؟ اوپر جو صفحہ اسکین کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے وہ سامنے ہی ہے اس کو دوبارہ پڑھ جائیں اس میں انہوں نے صرف اپنے خاندان کی نسبت وہ الفاظ استعمال کیئے گئے ہیں جو کہ مرزا صاحب کا مخالف اور سنی خاندان تھا۔ اگر وہ تھا تو ہوتا پھرے...
  15. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    ملکہ وکٹوریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا جواب: اس کتاب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ملکہ معظمہ کے مسلمانوں پر احسانات کا ذکر کر کے اس کی شکرگزاری کی ہے اس کے قیام امن اور قیام انصاف وعدل کی تعریف کی ہے اور قرآنی حکم وَقُولَا لَہٗ قَوْلاً لَّیِّناً کہ اسے نرمی اور ملائمت سے بات کہو ، کے مطابق...
  16. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    جہاں تک اس بات کا تعلق ہے مرزا صاحب نے دوسرے علما کو کافر کہا کوئی یہ ثابت نہیں کرسکتا کہ مرزا صاحب نے اس میں پہل کی ہو۔ مرزا صاحب کے خلاف 12 سال تک متواتر کفر کے فتوے شائع ہوتے رہے آخر 12 سال کے بعد مرزا صاحب نے یہ لکھا کہ میں ان لوگوں کو بہت سمجھاتا رہا کہ یہ طریق کفر کے فتؤوں کا مناسب نہیں۔...
  17. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی میں نے قادیانی مذہب والے دھاگے میں ایک جواب ارسال کیا ہے لیکن میسج ملا ہے کہ ناظم کی منظوری کے بعد ہی ظاہر ہوگا۔ امید ہے کہ منظوری عنایت فرمائیں گے۔
  18. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    شمشاد بھائی آپ کی خواہش پر اس دھاگے کا تھوڑا سا مطالعہ کیا ہے۔ حیرت ہے کہ مضمون کی ابتدا میں تو دعوی کیا گیا ہے کہ یہ تحقیقی مضمون ہے لیکن اعتراضات کی تمام بنیاد فرضی باتوں پر بلاثبوت رکھی گئی ہے۔ انگریزوں کے پشت پناہی کا کوئی ایک ہی تاریخی ثبوت دیا ہوتا۔ یہ بالکل غلط ہے۔ اسے جب تک حوالے سے ثابت...
  19. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    جناب بہتر ہوگا ان تمام باتوں کو مستند حوالہ جات سے ثابت کریں۔ اسکینر اگر نہیں ہے تو ضرورت بھی نہیں۔ میرے پاس تمام کتابیں موجود ہیں میں بآسانی چیک کر لوں گا۔ صرف حوالہ مستند اور درست ہونا چاہئے کتاب کے نام کے ساتھ اور صفحہ نمبر بھی۔
  20. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    لفظ نزول کی حقیقت: نزول عربی زبان کا لفظ ہے مگر قرآن، احادیث اور لغت عرب میں ہرگز اس کا مفہوم "آسمان" سے اترنا نہیں لیا جاتا۔ بلکہ کبھی تو اعزاز کے لئے مہمان پر بھی نزیل کا اطلاق کیا جاتا ہے اور اکثر ہر وہ چیز جو خداتعالی کے حکم سے زمین پر پیدا ہو اس پر بھی نزول کا لفظ بولا جاتا ہے۔ لفظ نزول کی...
Top