جناب قوانین نہیں بدلتے نظریات بدلتے ہیں۔ نظریہ جب ثابت ہوکر قانون کی کرسی پر براجمان ہوجاتا ہے تو پھر آپ جانتے ہی ہیں کرسی کی طاقت۔:)
نظریات اگر بدلتے ہیں تو وہ ہوتے ہی اسی لئے ہیں کہ یا تو ثابت ہو کر مقبول ہوجائیں یا تجربات کی کسوٹی پر فیل ہو کر مردود۔