نتائج تلاش

  1. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    شکریہ۔ آپ کے دئیے ہوئے لنک پر جاکر میں نے اسکا سائز دیکھا تو انتہائی چُنا مُنا سا تھا۔:) اس لئے فورا ہی ڈاون لوڈ کرلیا۔ ابھی صرف اسکا "اُوپری" نظارہ کیا ہے اور دیکھنے میں تو PhpMyAdmin سے بہت بہتر لگ رہا ہے۔ استعمال کرکے دیکھتا ہوں۔ ابھی تک اس میں صرف یہی ایک مسئلہ نظرآیا ہے کہ یہ بھی PhpMyAdmin...
  2. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    شکریہ۔ آپ کے دئیے ہوئے لنک پر جاکر میں نے اسکا سائز دیکھا تو انتہائی چُنا مُنا سا تھا۔:) اس لئے فورا ہی ڈاون لوڈ کرلیا۔ ابھی صرف اسکا "اُوپری" نظارہ کیا ہے اور دیکھنے میں تو PhpMyAdmin سے بہت بہتر لگ رہا ہے۔ استعمال کرکے دیکھتا ہوں۔ ابھی تک اس میں صرف یہی ایک مسئلہ نظرآیا ہے کہ یہ بھی PhpMyAdmin...
  3. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    مجھے PHPMyAdmin کے ذریعے MySQL استعمال کرنے میں مزا نہیں آرہا۔ کیا کوئی اور اچھا سا GUI اوپن سورس دستیاب ہے کہیں؟ جیسا کہ SQLServer کا یوزر انٹرفیس استعمال میں بہت آسان ہے۔ اب ظاہر ہے اتنا اچھا تو میں اوپن سورس کے لئے امید نہیں کرسکتا لیکن کچھ PhpMyAdmin سے بہتر ہی مل جائے۔ میری جاب تو...
  4. رانا

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    بہت اچھی تصاویر ہیں۔ حیدر آباد کا تو صرف ریلوے اسٹیشن ہی آنکھوں دیکھا ہے حالانکہ کراچی سے کوئی زیادہ فاصلہ بھی نہیں لیکن خاص حیدر آباد میں کبھی کوئی کام ہی نہیں پڑا۔ تصاویر میں تو کراچی کو مات کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔:)
  5. رانا

    مبارکباد استادِ محترم جناب اعجاز اختر عبید صاحب کو بیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اعجاز انکل آپ کو۔:goodluck:
  6. رانا

    قدیم عجیب ایجادات

    بہت عمدہ۔ تعبیر کا جواب نہیں۔
  7. رانا

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    میری طرف سے بھی ساجد ، مقدس اور @محمد خلیل الرحمن صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی انہیں بہترین رنگ میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. رانا

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    یہ کیا "ہی ہی ہی" کا ویژول ورژن ہے؟ :ROFLMAO:
  9. رانا

    ساتویں سالگرہ محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے بھی محفل کی ساتویں سالگرہ پر تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
  10. رانا

    #C سے SQL سرور میں ڈیٹا انسرٹ کرتے ہوئے اگر لائٹ چلی جائے تو؟

    بہت شکریہ سعود بھائی اور zeesh logically تو ٹو دی پوائنٹ حل ہے۔ اسے implement کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ سعود بھائی! میں تو مائکروسافٹ سے سخت الرجک تھا لیکن اس کا کیا کریں کہ جس سے بھاگ رہا تھا جاب ہی اسی کی ملی ہے۔:( اب بھی میری ساری توجہ جاب کے بعد شام میں دوسری ٹیکنالوجیز کو اسٹڈی کرنے پر ہے...
  11. رانا

    #C سے SQL سرور میں ڈیٹا انسرٹ کرتے ہوئے اگر لائٹ چلی جائے تو؟

    میں WPF میں ایک پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں۔ آج ایک سنیریو کی طرف توجہ گئی کہ اکثر جگہ پر ماسٹر اور ڈیٹیل ٹیبلز میں ڈیٹا انسرٹ ہورہا ہے۔اگر ماسٹر ٹیبل میں انسرشن کا کوڈ رن ہوچکا ہے اور اسکے بعد for loop میں ڈیٹیل کے ٹیبل میں کچھ چائلڈ ریکارڈز انسرٹ ہورہے ہیں اور پوری لوپ ختم ہونے سے پہلے ہی اگر...
  12. رانا

    مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

    چالیس ہزار!!!! بہت بہت مبارک ہو۔ سعود بھائی۔
  13. رانا

    مبارکباد عائشہ عزیز کے دس ہزار پیغامات

    مجھ سے جونئیر ہو کے اتنا آگے نکل گئیں! کمال ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  14. رانا

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    میری رائے میں نئے ممبر پر نئے دھاگے شروع کرنےکی بالکل پابندی لگانا مناسب نہیں۔ میں اعجاز عبید صاحب کی بات سے متفق ہوں۔ صرف اس ذرا سے مشورے کے ساتھ کہ نئے ممبر پر کچھ حساس زمرہ جات میں دھاگے شروع کرنے پابندی ایک محدود وقت کے لئے لگائی جاسکتی ہے۔ اس محدود وقت کا تعین منتظمین کسی بھی طرح کرسکتے...
  15. رانا

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    دوستوں کی معلومات کے لئے یہ بات شئیر کررہا ہوں کہ جماعت احمدیہ کے نزدیک بسم اللہ ہر سورت کا حصہ ہے۔ اسی لئے جماعت احمدیہ کے زیراہتمام چھاپے جانے والے قران شریف کے نسخوں میں ہر سورت کے شروع میں بسم اللہ کو آیت نمبر ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یوسف ثانی صاحب نے بہت اچھی بات کہی ہے کہ اس سے قران کی اصل...
  16. رانا

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔ اللہ تعالی آئندہ بھی آپ کو نمایاں کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔ آمین۔
  17. رانا

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید رحمت صاحب۔ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ باقاعدگی سے آتے رہیں گے تو دھاگے بنانا بھی آجائے گا اور دوسروں کے دھاگوں میں رنگ بھرنا بھی آجائے گا۔;)
  18. رانا

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    بادشاہ سے مراد ڈکٹیٹرشپ نہیں بلکہ یہ ہے کہ دنیا کا کوئی بھی نظام ہو اس میں ایک چیف کی موجودگی ضروری ہے میرے نزدیک۔ البتہ کام سب کے مشورے سے ہی ہونا چاہئے لیکن چیف یا سپریم کمانڈر بہرحال لازمی ہے کہ چاہے وہ اپنی مرضی کے خلاف بھی دوسروں کی بات مان لے (یہ اچھی بات ہے) لیکن دوسروں کو اس بات کا ادراک...
Top