نتائج تلاش

  1. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    اس فورم میں مختلف جگہ احمدیت کے خلاف بات کرتے ہوئے ایک اعتراض جس پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے اور ہر دھاگے میں بہت شدومد دہرایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے حضرت عیسی علیہ االسلام کی توہین کی ہے۔ اور اس کے ثبوت کے طور پر حضرت مرزا صاحب کی بعض عبارتیں سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کی گئی ہیں۔...
  2. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    بقول شاکر بھائی اعتراضات کی تو لائبریریاں بھری ہوئی ہیں آپ لوگوں کے پاس اس لئے صفحوں کے صفحے یہاں ڈالنا کچھ مشکل نہیں۔ ان میں سے اکثر کے جوابات جماعت کی طرف سے بار بار دیئے جا چکے ہیں اس لئے دوبارہ انہی پر میں مذید وقت صرف کروں اسکا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی آجکل اتنی فرصت ہے۔ پھر بھی کوشش کروں...
  3. رانا

    تعارف معافی

    نور اسپتال اور باغ سمن کی درمیانی سڑک پر کچھ آگے جاکر۔ اسی ہفتے میں شفٹ ہونے کا ارادہ ہے۔ ایک ایجنسی والے کو کہا ہوا ہے کہ 19 نمبر میں ہی کہیں کھپا دے۔ :)
  4. رانا

    تعارف معافی

    واہ بھئی! اس دھاگے کا اتنا فائدہ تو ہوا کہ یہ پتہ لگ گیا کہ کون کون سے محفلین اتنے قریب رہتے ہیں اور خبر ہی نہیں۔ یعنی کہ ہمت علی، حافظ سمیع اللہ فاروقی اور م۔م۔ مغل بھی شائد ہمارے قریب ہی رہتے ہیں اور ہم ٹھہرے سدا کے بے خبر۔ میں بھی نور اسپتال کے آس پاس ہی پایا جاتا ہوں۔ اور یہ سمجھتا تھا کہ اس...
  5. رانا

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت ہی زبردست شاکر بھائی! اتنی بے ساختگی اور اتنی روانی سے لکھا ہے کہ لطف آگیا۔ میں نے تو آپ کے انداز بیان کو پہلی بار کوئی چار سال پہلے ماہنامہ کمپیوٹنگ میں پڑھا تھا جس میں آپ نے لنکس جیسے مضمون کی انسٹالیشن کو بھی ایسے پرلطف انداز میں پیش کیا تھا کہ جس کا جواب نہیں۔ خاص کر ایک جملہ تو چار سال...
  6. رانا

    اردو کی خاتون لکھاری پر اسائمنٹ

    ایک بہت پرانی لکھاری اے آر خاتون کے بارے میں بھی لکھا جاسکتا ہے۔ پورا نام عبدالرحمان خاتون ہے۔ نام کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن کافی مشہور رہی ہیںِ اور اسائنمنٹ میں جان پڑ جائے گی اگر کسی قدیم لکھاری کو تختہ مشق بنایا جائے۔:) اور آپ کی اپنی جان الگ ہلکان ہوگی کیونکہ محنت کافی کرنی پڑے گی۔ :)
  7. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    جزاک اللہ۔ ایک بات کئی دنوں سے نوٹ کررہا ہوں کہ جب میں شکریہ کا بٹن دباتا ہوں تو پورا پیچ ریفریش ہورہا ہے۔ پہلے تو ایسا نہیں تھا یا شائد پہلے میرے نیٹ کی اسپیڈ اچھی تھی اس لئے محسوس نہیں ہوتا تھا۔ کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے محسوس ہورہا ہے۔
  8. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    سعود بھائی ان لینگویجز کے نام بھی بتادیں جن کا گراف آپ کے اندازے کے مطابق آنے والے سالوں میں اوپر اٹھے گا۔ واقعی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ نئے سیکھنے والوں کو ایسی ہی لینگویجز کی طرف توجہ کرنی چاہئے۔ اور لگے ہاتھوں ذرا ایم وی سی کا بھی کچھ تعارف کرادیں۔ آپ بھی کہہ رہے ہوں گے کہ یہ تو بات سے...
  9. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    نبیل بھائی ہیلو ورلڈ کا پروگرام تو آج میں نے پی ایچ پی میں لکھا ہے۔ کیوں کہ آج ہی پی ایچ پی کو سیکھنا شروع کیا ہے۔ اس کی فری لانسنگ کا ابھی کوئی ارادہ نہیں نا ہوسکتا ہے۔ جبکہ سی شارپ میں ایک چھوٹے سے کلائینٹ کے لئے ایک بہت چھوٹا سا پروگرام لکھ چکا ہوں۔ اور کیوں کہ وہ پہلا پروگرام تھا اس کی...
  10. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    بہت شکریہ آپ سب کا۔ اصل بات یہ ہے کہ میں نے سی شارپ پر کچھ ہاتھ صاف کیا ہے اور اب سی شارپ میں چھوٹے موٹے ٹوٹے بنانے کے قابل ہوگیا ہوں۔ اب ارادہ تھا مستقبل میں فری لانسر کی حیثیت سے کچھ مرغے پھانسنے کا۔ مرغوں کی تلاش جاری ہے۔ لیکن اس دوران میں ویب ڈیویلپمنٹ کی طرف بھی طبعیت مچلی تو کل wamp سرور...
  11. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    میرا اراداہ جاوا پروگرامنگ سیکھنے کا ہے اور اسکے لئے میں نے جاوا کو ڈاون لوڈ کرنا چاہا تو وہاں ڈاون لوڈ سیکشن میں JDK کے نام سے ایک ڈاون لوڈ ہے اور ایک NetBeans کے نام سے۔ مجھے ان دونوں میں فرق بتادیں۔ اور یہ بھی بتادیں کہ مجھے ان میں سے کسے ڈاونلوڈ کرنا چاہئے۔ اور ذرا J2EE اور JSE کے بارے میں...
  12. رانا

    اپنے بالوں کا گرنا روکیے

    ڈاکٹر معظم صاحب آج کل Atv پر ہیئر بلڈنگ فائبر کا اشتہار بہت آرہا ہے۔ کیا یہ واقعی بال اگانے کے لئے مفید ہے یا کوئی دو نمبر چیز ہے؟
  13. رانا

    بلا عربی متن والے تراجم قرآن کی افادیت

    عربی کے بغیر صرف اور صرف ترجمہ شائع کرنا میرے نزدیک کسی طور بھی مناسب نہیں۔ اس میں شک نہیں کہ اس کام کی نیت بہت نیک ہے لیکن اس کے کئی نقصان ہوں گے۔ مثلاً اس طرح وہ طبقہ جو قرآن سے اس لئے دور ہے کہ قرآن کو ہاتھ لگانے کے لئے شرعی تیاری کرنا اسے بوجھ معلوم ہوتا ہے، یہ تو درست ہے کہ وہ اب اسے ایک...
  14. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابن حسن کے موضوع سے متعلق بعض نئے نکات کا یہاں جواب دوں گا۔ لیکن بحث میں اب زیادہ تر باتیں دہرائی جانی شروع ہوگئی ہیں۔ جسکا کوئی فائدہ نہیں۔ اس لئے اس پوسٹ میں ان نئے نکات کا جواب دے کر میں اپنی طرف سے بحث کو ختم کروں گا۔ اس بحث میں شروع سے حضرت مرزا صاحب کا ذکر جس غیر مہذبانہ اور تحقیر کے رنگ...
  15. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اپنی پوسٹ نمبر 65 کا آخری پیراگراف پڑھ لیں۔ جس طرح سلمان رشدی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف زہر اگلا تھا۔ اس طرح حضرت مرزا صاحب بھی اس بات میں اپنے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شامل ہوگئے کہ جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ان کا انکار کرنے والے سخت گند اچھالتے ہیں اسی...
  16. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اس پوسٹ میں ابن حسن کے بعض موضوع سے ہٹے ہوئے سوالوں کا جواب دوں گا۔ ارادہ تو یہ تھا کہ تمام موضوع سے ہٹے ہوئے سوالوں کے جواب ایک ہی پوسٹ میں دے کر پھر اگلی پوسٹ میں اصل موضوع سے متعلق سوالات پر بات کروں۔ لیکن بجلی نے کچھ ایسا اودھم مچایا ہوا ہے کہ وقت ہی بہت کم ملتا ہے۔اب اگلی پوسٹ میں پھرموضوع...
  17. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    میں اس پوسٹ پر کام شروع کرچکا تھا اس لئے اب یہ پیش کررہا ہوں۔ لیکن اس کے بعد کی پوسٹ میں انشاءاللہ ابن حسن کے بعض نکات پر بھی بات ہوگی۔ لیکن ابن حسن صاحب اس پوسٹ میں بیان کئے گئے تاریخی شواہد آپ کے کسی کام کے نہیں ہیں کیونکہ تاریخی شواہد کی بنیاید ہی "محرف اور مبدل کتب" پر رکھی جاتی ہے اور ستم...
  18. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    جناب پہلے تو یہ بتائیں کہ میں نے کب کہا ہے کہ توفی کا مطلب وفات کے علاوہ کچھ اور ہوتا ہی نہیں۔ میری وہ پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں جس میں میں نے توفی کے چیلنج کا ذکر کیا تھا۔ آپ کو بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا بہت شوق ہے۔ میرا کہنا یہ ہے کہ جس کا ثبوت میں لغات سے دے چکا ہوں کہ توفی جب خدا کی طرف سے...
  19. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    حضرت مرزا صاحب نے دعوی مسیحیت کسی کے مشورہ سے کیا؟ ابن حسن نے لکھا ہے۔ اس خط کی تاریخ ابن حسن نے خود ہی 24 جنوری 1891 درج کی ہے اور یہ ثابت کرنا چاہا ہے کہ اس خط میں دعوی مسیحیت کے لئے مشورہ کا ذکر ہے اور اسکے بعد پھر دعوی مسیحیت کیا گیا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت میسح موعود علیہ السلام نے...
  20. رانا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ذریة البغایا: افسوس۔ صد افسوس۔ میں تو صرف مولویوں کے بارے میں ہی سمجھتا تھا کہ انہیں اپنے آپ کو طوائفوں کی اولاد کہلانے کا شوق ہے اس لئے بڑے شدومد سے مرزا صاحب کی کتابوں سے "ذریة البغایا" کے الفاظ نکال کر اور اپنے اوپر چسپاں کرکے بڑے فخر سے لوگوں کو دکھاتے ہیں کہ یہ دیکھیں صاحبان ہمیں طوائفوں...
Top