نتائج تلاش

  1. رانا

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    بہت ہی زبردست فہیم بھائی۔ سبھی دوستوں کے لکھنے کا انداز ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ اچھا ہوا کہ سب نے ہی اپنے اپنے انداز میں روئداد پیش کی ہے۔
  2. رانا

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    اللہ کا شکر ہے کہ اس نے آپ بخیریت ہں ورنہ تصویریں تو بہت خطرناک صورت حال کو ظاہر کررہی ہیں۔
  3. رانا

    حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ( میری پسندیدہ شخصیت)

    بہت عمدہ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ میری بھی بہت ہی زیادہ پسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔
  4. رانا

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    فہیم بھائی کی فی البدیہ نظم کیا تھی؟ اس کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ ( ناعمہ عزیز کا لفظ چرا لیا، غصہ تو نہیں کیا بہنا؟:))
  5. رانا

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    اس بات کی اگر کچھ وضاحت ہوجائے تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے گا۔ اس سے پہلے بھی کچھ لوگوں سے وصی شاہ کے بارے میں اسطرح کے کمنٹس سنے ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں آیا کہ اسے ایسا کیوں کہاجاتا ہے۔ مجھے کیونکہ شاعری کی الف بے سے بھی واقفیت نہیں اس لئے پوچھ رہا ہوں۔ ورنہ ان باتوں سے صرف اتنا ہی اندازہ ہوپایا ہے...
  6. رانا

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت ہی زبردست! امین صاحب بہت ہی اچھے انداز میں روئداد لکھ رہے ہیں۔تصویر کے نیچے کیپشن تو ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آرہا کہ کونسا نام کس شخصیت پر فٹ کیا جائے۔ اور سب کے نام بھی نہیں ہیں۔ اس طرف بھی توجہ دیں تاکہ روئداد تشنہ نہ رہ جائے۔
  7. رانا

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    بہت خوب لکھا ہے۔ یہ جملہ بہت پسند آیا اور اسی جملے نے پوسٹ لکھنے پر مجبور کردیا: مگر اللہ جسے چاہے عزت دے ۔ محمد علی جناحؒ پر یہ لفظ ایسا فٹ آیا اور اتنی خوبصورتی سے جچا کہ اب یہ قیامت تک ان کے نام کا حصہ ہو کے رہ گیا ہے۔اب دنیا میں لیڈر آتے رہیں یا جاتے رہیں ، قائد اعظم کوئی اور نہیں ہو سکتا۔...
  8. رانا

    مسکین بھیگا بلا

    مقدس بہنا زبردست۔ یقین کریں زبردست سے اوپر کا بٹن ہی نہیں ملا اس لئے پوسٹ کا سہارا لینا پڑا۔ ورنہ میں تو اکثر قلت وقت کے باعث اتنے سارے ریٹنگ کے بٹن ہونے کا فائدہ اٹھاتا ہوں۔ آپ کی یہ لاجواب تحریر پڑھ کر اپنے آپ پر شرمندگی ہونے لگی ہے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں انہیں اردو پر طبع آزمائی کرتے...
  9. رانا

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    بہت عمدہ۔ ڈیزائن میں سادگی اور جاذبیت دونوں ہی خوب ہیں۔ امید ہے مضامین بھی خوب ہوں گے۔ اسی لئے فورا ڈاونلوڈنگ پر لگا دیا ہے۔
  10. رانا

    آفس میں لکھا گیا پروگرام کمپنی کی ملکیت کہلائے گا یا پروگرامر کی؟

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔ میرا دل بھی یہی کہہ رہا تھا کہ کمپنی کو تو اگر میں نہ بتاتا تو اسے پتہ بھی نہیں لگنا تھا اور وہ اسی طرح اپنے گھنٹوں برباد کرتی رہتی۔:) تو جس چیز سے کمپنی کے وقت کا کافی حصہ بچ رہا ہے اس سے دوسروں کو بھی فائدہ ملنا چاہئے۔ باقی کنٹریکٹ تو میں نے سائن کیا تھا لیکن پڑھے...
  11. رانا

    آفس میں لکھا گیا پروگرام کمپنی کی ملکیت کہلائے گا یا پروگرامر کی؟

    جزاک اللہ۔ ایک دن لگانا تو مسئلہ نہیں ہے لیکن کچھ دوسری اسٹڈیز بھی شروع کی ہوئی ہیں جن کی وجہ سے ایک پورا دن (جو کہ صرف اتوار کا ہی ہوتا ہے) اس کام پر خرچ کرنے سے ہی ہول آتا ہے۔:)
  12. رانا

    آفس میں لکھا گیا پروگرام کمپنی کی ملکیت کہلائے گا یا پروگرامر کی؟

    میں اپنے سوال کی ذرا تفصیلی وضاحت کردوں کیونکہ عنوان سے غلط فہمی ہوسکتی ہے۔ ایک پروگرامر دوران ملازمت جب کوئی پروگرامز بناتا ہے تو وہ دو طرح کے ہوسکتے ہیں۔ ایک تو وہ پروگرامز جن کے لئے اسے ملازمت پر رکھا گیا ہے۔ یا ایسے پروگرامز جن کے لئے وقتا فوقتا کمپنی کی طرف سے ڈیمانڈ آتی رہتی ہے چاہے وہ...
  13. رانا

    نشان حیدر

    جس دھاگے یا مراسلے میں ٹیگ کرنا چاہ رہے ہیں وہاں اس بندے کے نام (محفل کی یوزر آئی ڈی) سے پہلے @ لکھ دیں۔ یا دوسرے لفظوں میں پہلے @ لکھیں اور پھر اسپیس دیئے بغیر اس بندے کا نام لکھ دیں۔ جیسے ہی آپ @ لکھ کر بندے کا نام لکھنا شروع کریں گے آپ کے سامنے اس سے ملتے جلتے تمام ناموں کی لسٹ بھی آپ کی...
  14. رانا

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جزاک اللہ سعود بھائی۔ دھاگہ پائتھون کا تھا لیکن پائتھون سے زیادہ روبی کی معلومات مل گئیں۔ محب بھائی اب تو مان گئے ہوں گے کہ روبی مافیا زیادہ طاقتور ہے۔ دیکھیں پائتھون کے دھاگے میں بھی آکر گھروالی سے زیادہ جگہ گھیر لی اور بے چاری میزبان منہ ہی دیکھتی رہ گئی۔:)
  15. رانا

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    سچ میں محب بھائ میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔:) اپنی سادگی میں خواہ مخواہ مہینہ بھر انتظار کی سولی پر لٹکا رہا۔:) پہلے پتہ ہوتا تو۔۔۔۔ چلیں خیر آئندہ کے لئے تو اس طوطے کا پتہ لگ گیا جس میں ان کی جان ہے۔:)
  16. رانا

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    بڑا مشکل کام کہہ دیا آپ نے دوستان عزیز سے۔:) لیکن بعض اوقات کوئی خبر ہی ایسی ہوتی ہے کہ سنبھالے نہ سنبھلے والی صورت حال بن جاتی ہے اور بات ادھر سے ادھر تھوڑا بہت نکل ہی جاتی ہے۔ البتہ ٹریک سے ہٹے بغیر فورا ہی اصل رخ پر واپس آجائے تو بھی برا نہیں لگتا بجائے اس کے کہ ٹریک سے ایسا ہٹے کہ گھر کا...
  17. رانا

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ہم بھی اس وقت یہاں کچھ لکھنے کا ارادہ نہیں رکھتے تھے کیونکہ اس وقت عجیب سی تھکان طاری ہے ہم پر اس لئے اپنے قیمتی خیالات کسی اور وقت پر ٹالنے کا سوچ رہے تھے۔:) لیکن پھر خیال آیا کہ کچھ لکھ ہی دینا چاہئے۔:) آخر شکریہ تو ادا کرنا بنتا ہے سعود بھائی کا۔ بہت بہت شکریہ سعود بھائی! کسی بہانے سے ہی آپ...
  18. رانا

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    دلچسپ مائی ڈئیر۔ اب کار کی باری کب آرہی ہے۔:) میرے خیال میں بچوں کی پلاسٹک کار سے کام چلانا ورنہ موٹرسائیکل تو کسی نہ کسی طرح دانی نے نالے سے نکال ہی لی تھی لیکن کار کا تو مدفن ہی وہاں بنے گا جہاں بے چاری کی ہمت جواب دے گی۔:)
  19. رانا

    ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

    یہ خاص شمارہ ہوگا نا۔:) ویسے بالکل ایسا نہیں ہے۔ میں نے اسکے تمام شمارے پڑھےہوئے ہیں۔ اس میں لنکس اور دوسری ٹیکنالوجیز پر بھی کافی لکھا جاتا رہا ہے۔ خاص طور پر لنکس کے حوالے سے کافی اچھے مضامین آتے رہے ہیں۔ جن میں سے ایک تو اپنے شاکر بھائی دوست کا بھی لکھا ہوا پڑھا تھا۔
Top