نتائج تلاش

  1. رانا

    غزل ۔ اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب

    بہت خوب۔مابدولت کو اسکا اچھوتا انداز پسند آیا۔
  2. رانا

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بہت ہی زبردست غالب میاں۔۔ کیا قلم کی روانی ہے۔۔ کہتے تھے غالب کا تھا انداز بیاں اور۔۔۔۔۔ چھوٹے غالب کے بھی ہےقلم میں زور۔۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔۔۔ بس اب تو پکا ڈن۔۔۔۔ اپنا سہرا آپ سے ہی لکھواؤں گا۔۔۔۔۔ نایاب صاحب کے انداز میں یہ پوسٹ۔۔۔۔ کرنے پہ مجبور کر ہی دیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔
  3. رانا

    نشان حیدر

    یہاں ایک ہی نام سے اور ایک ہی ٹاپک پر دو علیحدہ علیحدہ دھاگے چل رہے ہیں۔ میرے خیال میں یا تو دونوں کو ضم کردیا جائے یعنی تاریخ وار دونوں مراسلے ایک ہی دھاگے میں یکجا کردیئے جائیں۔ لیکن یہ شائد اس لئے مشکل ہو کہ دونوں الگ الگ ممبران نے شروع کئے ہیں۔ اس لئے کم از کم ایک ہی فورم میں کردیئے جائیں۔...
  4. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    بہت شکریہ۔ اصل میں یہاں محفل پر سب ممبران بالکل فیملی ممبرز ہی کی طرح لگتے ہیں۔ جس طرح گھر میں سب بہن بھائی آپس میں ہلکا پھلکا مزاح اور چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے ہیں۔ اور کسی سے مذاق کرتے ہوئے کسی کے دل میں کوئی دور کا بھی خیال نہیں آتا کہ اس کے نتیجے میں کوئی ناراض ہوگا۔ اسی طرح ویسی ہی بےساختگی کا...
  5. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    شکر ہے کسی کو برا نہیں لگا ورنہ میں تو ڈر رہا تھا کہ دونوں فریق مل کر میری چٹنی نہ بنادیں ایسے راز لیک کرنے پر۔:)
  6. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس طرح کے بگز سے ہی ہم جیسے رپورٹرز کی دال روٹی چل رہی ہوتی ہے۔:) اور اس کے لئے ہم لوگوں کو کافی بھتہ وتہ بھی دینا پڑتا ہے ورنہ یار لوگ تو ایک بھی بگ نہ رہنے دیں۔:)
  7. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    @فاتح بھائی اور @قرۃالعین اعوان کے معذرت نامے کے بڑے چرچے ہیں آجکل۔ لیکن اندر کی کہانی کسی کو نہیں پتہ کہ کیا ڈیل ہوئی۔ حیران ہوگئے نا۔ بھائی اس ملک میں رہتے ہوئے ڈیل ہونے پر حیران ہونا بذات خود حیرت کی بات ہے۔ لہذا حیرت کو خیرباد کہئے اور اس اندر کی خبر لانے والے رپورٹر رانا جی کو داد دیجئے کہ...
  8. رانا

    شفیق فاطمہ شعریٰ ہمارے بیچ نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  9. رانا

    نشان حیدر

    بالکل آپ کی اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ غیر متعصب اور غیر جانبدارانہ انداز میں یہ تمام واقعات اور معلومات شئیر کی جانی چاہییں۔ کیونکہ اس کے برعکس طرز عمل سے کئی ہیروز گمنام ہی رہتے ہیں اور کئی کے کارناموں پر ہی پردہ پڑا رہتا ہے۔ اور کئی جگہ معلومات ہی غلط مہیا کی جاتی ہیں اور جب بعد میں کسی کو...
  10. رانا

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی ابن سعید، الف عین، عندلیب ، ابو یاسر، @حیدرآبادی، رحمت بنگش اور دوسرے تمام دوستوں کو جو ہندوستان میں رہتے ہیں بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو۔ شمشاد بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ کہ اس طرف توجہ دلائی اور ہندوستانی دوستوں کے نام بھی ایک جگہ بتادیئے۔
  11. رانا

    محفل کا نشہ

    ارے وہ تو محفل پر رہتی ہیں نا۔:) آپ کے آنے کی روانی سے لگتا ہے گھر والوں کو آپ سے کوئی شکایت نہیں پیدا ہوتی۔:)
  12. رانا

    محفل کا نشہ

    اچھا تو یعنی کہ آپ بھی۔۔۔۔ :) چھوٹی چھوٹی پوسٹ کیا کریں شکایتیں نہیں ہوں گی۔آزمودہ نسخہ ہے عثمان کا۔:) دیکھ لیں روز آتے ہیں پل دو پل سے زیادہ کسی کے پاس ٹکتے ہیں نہیں۔ کسی کا ہاتھ مروڑا کسی کو مارا روڑا اور نکل لئے۔:) بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ تیز تیز دوڑتا ہوں تو سانس پھول جاتا ہے عادت نہیں ہے نا۔:)
  13. رانا

    چاند کا سفر از دلاور فگار

    بہت ہی عمدہ انتخاب پیش کیا ہے آپ نے۔ شکریہ۔ مزاحیہ شاعری ہو تو ایسی ہو۔
  14. رانا

    محفل کا نشہ

    ارے وہ۔۔۔۔ بے فکر رہیں بچے کھچے دشمنوں کی لسٹ اپ ڈیٹ کررہا ہوں۔:)
  15. رانا

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    بہرحال یہ دھاگہ ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں اردو میں معلومات جمع کرنے کے لئے شروع کیا گیا تھا۔ میں یہاں اردو میں کچھ معلومات کے لنک دے رہاہوں۔ اس لنک پر مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے ایک 400 صفحات سے زائد کی کتاب اردو میں موجود ہے جو زکریا ورک صاحب (کینیڈا) نے تصنیف کی ہوئی ہے۔...
  16. رانا

    محفل کا نشہ

    ہاہاہا۔:ROFLMAO: کیسے یاد دلادیتے۔ امی نے منع کیا ہوا ہے کہ نشئیوں سے دور رہا کرو۔:)
  17. رانا

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    بہت ہی پیارا نغمہ اور میرے پسندیدہ نغموں کی لسٹ میں شامل۔
  18. رانا

    محفل کا نشہ

    محمود احمد غزنوی، قیصرانی ، قرۃالعین اعوان، مقدس fahim بہت شکریہ آپ سب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا۔
  19. رانا

    محفل کا نشہ

    شمشاد بھائی، مدیحہ گیلانی، مزمل شیخ بسمل، محب علوی، محمد بلال اعظم، @محمد خلیل الرحمٰن، ناعمہ عزیز، یوسف ثانی، محمد وارث بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ پسندیدگی کے لئے۔ ارے یہ راز کی بات سب کے سامنے کہہ دی آپ نے۔ مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کرتے۔:) اب اگر میں چھوٹی چھوٹی کی گردان کروں گا تو سب کو...
  20. رانا

    محفل کا نشہ

    شمشاد بھائی۔ خواتین میں سے بھی کئی کے نام ہٹ لسٹ میں تھے جن میں سے سرفہرست قابل احترام سیدہ شگفتہ صاحبہ کا نام تھا۔ لیکن پھر کچھ خوف مانع آیا کہ یہاں پیگ ویگ کا ذکر ہے تو کہیں کسی کو برا ہی نہ لگ جائے۔:)
Top