نتائج تلاش

  1. رانا

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    سیاق و سباق کے ساتھ مفصل تشریح لکھیں۔:)
  2. رانا

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    فاؤؤؤؤؤؤل۔۔۔۔۔۔ سچ بولنے کی نہیں ہورہی۔:)
  3. رانا

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    قائم تو ہو سکے کوئی رشتہ گہر کے ساتھ گہرے سمندروں میں بہا دیجئے مجھے بہت عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ۔
  4. رانا

    تیری گلی سے جب ہم نکلے ہم کو یہی محسوس ہوا

    ظلمت شب کی آخری حد پر نورِ سحر کی سر حد تھی حد سے بڑھی جب شدت غم کی ،راحت کا احساس ہوا بہت عمدہ۔
  5. رانا

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    فاتح بھائی اب تو دو ووٹ ہوگئے رعب و دبدبہ کے حق میں۔:)
  6. رانا

    میڈیا لایا ایجادیوں کی برات

    یار انہوں نے اتنی محنت کرکے ایک سیاسی پارٹی بنائی تھی اور اب اگلے الیکشن میں اس پارٹی نے سب کی صف لپیٹ دینی تھی۔ بس مسئلہ صرف اس پارٹی میں جان ڈالنے کے لئے ایندھن درکار تھا۔ سو وہ اس کے لئے ایندھن کی تلاش کررہے تھے۔ اور آغا وقار کی سائنسی ایجاد پر دھڑلے سے بیان بازی کرکے انہوں نے ایندھن تلاش...
  7. رانا

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باعث برکت و رحمت بنائے۔ آمین۔
  8. رانا

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    لیکن پیغامات دو دو کے جوڑے میں کیوں آرہے ہیں؟ پہلے ایک رکن کی پسندیدگی کا پیغام آیا اورایک ساتھ دو مرتبہ ظاہر ہوا، میں سمجھا شائد کچھ زور سے بٹن دبا دیا گیا ہوگا :) لیکن پھر پروفائل مکمل کی تو اس کا پیغام بھی دو مرتبہ ظاہر ہوا۔ تو اب میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ میری پروفائل مکمل ہونے کی...
  9. رانا

    سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ھے

    سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ھے
  10. رانا

    اسٹیٹس کیا ہوتا ہے...

    اسٹیٹس کیا ہوتا ہے...
  11. رانا

    پی ایچ پی اور روبی کے حوالے سے کچھ مشورے، معلومات درکار ہیں؟

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ تفصیلی جواب کا بےتابی سے انتظار ہے۔
  12. رانا

    پی ایچ پی اور روبی کے حوالے سے کچھ مشورے، معلومات درکار ہیں؟

    ویب اپیلیکیشن پر کام کرنے والے دوستوں سے کچھ مشورے مع معلومات کے درکار ہیں۔ خاص طور پر سعود ابن سعید بھائی سے توجہ کی درخواست ہے۔ مجھے ایک ویب ایپلیکیشن بنا کر دینی ہے۔ یہ ویب کے حوالے سے میرا پہلا جینوئن پروجیکٹ ہوگا۔ اور مکمل ہونے کے بعد فی الحال انٹرا نیٹ پر چلے گا پھر کبھی مستقبل میں...
  13. رانا

    مائے نی میں کنوں آکھاں ... تحریری شکل میں چاہئے.

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔
  14. رانا

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    ابھی پتہ لگا ہے کہ اس اہم تحقیق میں پاکستان کا حصہ بھی ہے۔ موضوع کی مناسبت سے ڈان کا ایک 9 جولائی کا لنک پیش ہے۔ Pakistan shuns physicist linked to ‘God particle’ اس کے علاوہ CNN نیوز کابھی ایک کلپ اسی ماہ جولائی کا نظر میں ہے لیکن وہ شائد بہت سوں کو ہضم نہ ہو اس لئے ڈان پر ہی گزارہ کرلیں کہ...
  15. رانا

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    اوہو فاتح بھائی اعتراف جرم کرکے سارے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ میں تو اوپر کی ہوائیوں کو درست سمجھتے ہوئے اس سافٹوئیر کو ڈھونڈنے میں لگا ہوا تھا جو مبینہ طور پر اس جرم میں استعمال کیا گیا۔:) اور ایک گیت بھی ڈھونڈ کے رکھ چھوڑا تھا جو اس سافٹوئیر کے ذریعے محفل پر اپنی آواز میں لگانے کا پلان تھا...
  16. رانا

    مائے نی میں کنوں آکھاں ... تحریری شکل میں چاہئے.

    مائے نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی اگر کسی کے پاس یہ پورا کلام تحریری شکل میں ہے تو شئیر کریں یا کوئی لنک معلوم ہو تو وہ دے دیں جہاں پورا لکھا ہوا موجود ہو۔ اور اگر یہ بھی تحریری شکل میں مل جائے تو کیا بات ہے: مائے نی مائے میں اک شکرا یار بنایا۔
  17. رانا

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    بہت شکریہ۔ میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے ایک۔
Top