نتائج تلاش

  1. رانا

    چاند پر اشعار

    ذیل کے اشعار تمام کے تمام چاند کو دیکھ کر کہے گئے ہیں۔ ان کا پس منظر یہ ہے کہ امام جماعت احمدیہ حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمدصاحب جب کراچی کے دورے پر آئے تو ایک شام ساحل سمندر پر سیر کو تشریف لے گئے۔ سمندر کے کنارے چہل قدمی کرتے ہوئے آسمان پر چاند کا منظر تھا، اسی وقت کچھ اشعار انہوں نے کہے جن...
  2. رانا

    چاند پر اشعار

    چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیا کیوں کہ کچھ کچھ تھا نشاں اُس میں جمال یار کا
  3. رانا

    صرف سچ بیتیاں

    ایسے واقعات میں اکثر ایک بات مشترک ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی رشتے دار کے ساتھ ہوا ہوتا ہے۔ اگر کبھی بھولے سے کوئی ایسا راوی مل جائے کہ جس کے ساتھ خود ایسا ہوا ہو تو اس میں بھی ایک قدر مشترک عموما ملتی ہے کہ اس واقعے کے وقت وہ اپنے بچپن یا لڑکپن کے دور میں ہوتا ہے۔ ایک بار ایک صاحب ایسے ملے کہ...
  4. رانا

    صرف سچ بیتیاں

    تبصرہ از شاہ جنات::vampirebat: بے ہودہ شخص! وہ بٹن ہمارے ہی ایک کارندے نے آن کیا تھا۔ اور اس کارندے کو ہم نے اپنی شہزادی گڑیا کی فرمائش پر تمہارے پاس بھیجا تھا کہ وہ بے چاری ترلے کر رہی تھی کہ اس رانے کی بھی سن لیں پلیز اسے بھی کوئی جلوہ دکھادیا جائے۔ لیکن تم ٹھہرے ناشکرے نالائق کہیں کے۔ اس میں...
  5. رانا

    صرف سچ بیتیاں

    اور مجھے ہمیشہ یہ حسرت ہی رہی کہ ایسے واقعات دوسروں کے ساتھ ہی کیوں پیش آتے ہیں جبکہ میں دل سے انتہائی متمنی ہوں کہ ایسا کوئی واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آئے لیکن یہ جنات صاحبان مجھے لفٹ ہی نہیں کراتے۔ کتنی عجیب بات ہے نا کہ جو انہیں دیکھنے اور ان کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کا مشاہدہ کرکے جی جان سے داد...
  6. رانا

    بیکل اتساہی "لئے کائنات کی وسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی"

    وہ محل کی چھت پہ جو چاند ہے، خدا جانے کاہے کو ماند ہے یہ طِلِسْم ہے کسی حُسن کا، یا مری نظر ہے تھکی ہوئی بہت خوب۔ شکریہ
  7. رانا

    تیرے لہجے میں ترا جہل ِ دروں بولتا ہے ۔۔ عرفان ستار

    سننے والوں پہ مرا حال عیاں ہو کیسے عشق ہوتا ہے تو وحشت میں سکوں بولتا ہے ایک عمدہ انتخاب۔ شکریہ۔
  8. رانا

    امیری اور غریبی

    تعبیر بہنا بہت ہی زبردست۔ سچ بتائیں کیا ساری دنیا کے آرٹسٹوں نے آپ کو کیا اپنا اعزازی سفیر مقرر کیا ہوا ہے کہ اپنے ہر زبردست آرٹ سے آپ کو لازمی انفارم کرنا ہے۔:) ہم بھی نیٹ گردی کرتے ہیں لیکن ہمیں تو ڈھونڈے سے بھی ایسے شاہکار نہیں ملتے!!!:idontknow:
  9. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    محفل پر اللہ کے فضل سے بہت سے علم دوست اور انسان دوست احباب موجود ہیں۔ اور جس طرح چمن میں جائیں تو رنگ رنگ کے پھولوں کو دیکھ کر یہ احساس ہوتا ہے کہ ہر ایک اپنی جگہ پر ایسا نگینہ کی طرح فٹ ہے کہ فرق کرنا مشکل ہوتا ہے کس کی وجہ سے گلشن، گلشن نظر آتا ہے۔ لیکن پھر بھی بعض کی بات ہی اور ہوتی ہے کہ وہ...
  10. رانا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    خوش آمدید سر جی۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا تھا میں۔ شائد کہ رکشے والے سے تعارف ہی ہوجائے۔ لیکن تعارف کہاں ہے بھائی؟
  11. رانا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    نہیں بھائی۔ وہاں سے واپسی کی سواری نہیں ملتی۔:)
  12. رانا

    ہم جسے پل سمجھتے تھے وہ پل ہی نکلا.............

    ہم جسے پل سمجھتے تھے وہ پل ہی نکلا.............
  13. رانا

    چھٹی حِس

    نظر آسکتے ہیں۔ آپ کی سلیمانی چادر کا طلسم ختم کرنے کا منتر ہے "Ctrl+A" :)
  14. رانا

    چھٹی حِس

    نادیدہ ٹیگ کے لئے میری شاگردی میں آجائیں دس کلو مٹھائی کے ساتھ :)
  15. رانا

    ان باکس کا متبادل لفظ

    دوسری زبان کے الفاظ کا لفظی ترجمہ کی بنیاد پر متبادل ہر جگہ مناسب نہیں لگتا۔ اور ایسے الفاظ کے لفظی ترجمہ سے تو خاص طور پر بچنا چاہئے جو دوسری زبان میں بھی لفظی معنوں کی بنیاد پر استعمال نہ کئے گئے ہوں۔
  16. رانا

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    چلیں پھر جس سے شکایت ہے اسکا نام بتائیں میں اسکی خبر لیتا ہوں۔:)
  17. رانا

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    ویلڈن۔ یہاں بیٹھے بیٹھے ہی اتنی زبردست سیر کرادی ہمیں۔:) اور سفرنامے کا انداز تو آپ کا ہے ہی خوب۔ بہت شکریہ۔
  18. رانا

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    ارے کیا ہوگیا منی بہن کو۔ کچھ گڑبڑ لگتی ہے۔ خدا خیر کرے۔ مجھ سے تو کوئی شکایت نہیں ہے نا بہنا؟:sick:
  19. رانا

    عدنان یوسف کی پہلی مزاحیہ تحریر

    بہت اعلی۔ مزا آیا پڑھ کر۔:) یہ کتنا عرصہ پہلے لکھی تھی میرا مطلب ہے کتنی عمر میں؟
Top