رانا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آج آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھا تھا رانا بھائی ۔لیکن آپ آف لائن ہوگئے۔ سب اچھے ممبرز محفل اور محفلین کو بھول گئے۔آتے ہی نہیں ۔اگر آتے ہیں فورا چلے جاتے ہیں۔:(
    ہادیہ
    ہادیہ
    پچھلے جنم میں۔۔ لاحول۔۔ ویسے بھیا آپ کو ماننا ہی پڑے گا ورنہ رشوت دے کر بہنوں کو منانا پٍڑتا ہے۔ زیادہ تنگ کرنے کی صورت میں۔۔ ہی ہی:)
    رانا
    رانا
    ہاہاہا۔ چلیں فی الحال مان لیتے ہیں کیونکہ نیند آرہی ہے ورنہ اتنی جلدی ماننے کے نہیں ہم۔ :)
    ہادیہ
    ہادیہ
    شکریہ:)
    اسلام و علیکم ورحمت اللّٰہ آپ سے بہت ضروری رابطہ کرنا چاہتا ہہوں۔ برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کر لیں میرے واٹس ایپ پر [فون نمبر محذوف] جزاکم اللّٰہ
    قرآن تم کو نبیوں کی طرح کرسکتا ہے اگر تم خود اس سے اعراض نہ کرو۔ (حضرت مسیح موعود علیہ السلام)
    جو کام کا تھا وقت وہ رو رو کے گزارا اب رونے کا ہے وقت تو رونا نہیں آتا :)
    مرے درد کی جو دوا کرے، کوئی ایسا شخص ہوا کرے۔ وہ جو بے پناہ اداس ہو، مگر ہجر کا نہ گلہ کرے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top