اردو محفل فورم

رانا
رانا
کیسی ہیں ہادیہ بہنا! محفل اور محفلین کو کیسے بھول سکتے ہیں بھلا۔ گذشتہ کافی عرصے سے مصروفیات بہت رہی تھیں۔ اب اللہ کے فضل سے زندگی ایک ڈگر پر آنا شروع ہوگئی ہے اسی لئے اب محفل پر نظر آرہا ہوں اور انشاءاللہ اب آنا لگا رہے گا۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
میں بالکل ٹھیک ہوں الحمداللہ۔ آپ کیسے ہیں بھائی؟؟ آہاں۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے:)
رانا
رانا
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں آجکل؟ :)
ہادیہ
ہادیہ
رانا صیب ام بتا چکا ہے ہم پٹھان نئیں پنجابی ہے۔ ہاہاہا۔۔ ویسے آپ کے ایسے تبصرے پڑھ کر ہی یاد آیا کہ آپ غائب ہیں کافی دنوں سے:)
ہادیہ
ہادیہ
میں وزیرستان میں نہیں رہتی:)
رانا
رانا
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ کب ہجرت کی وہاں سے؟ :)
Top