نتائج تلاش

  1. رانا

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے بنائی گئی لڑیوں کو تازہ کریں۔

    سیما علی صرف اس لئے بچی ہوئی ہیں کہ سعود بھائی کو خدشہ ہے کہ بٹیا نے بھی بیٹا کہہ کر مخاطب کرنا ہے تو ان کی گفتگو سن کر مسز سعود نے پریشان ہوجانا ہے کہ یہ کیسی بٹیا ہے جو جواب میں بیٹا کہہ رہی ہے :)
  2. رانا

    میری وفات پہ۔۔

    جناب ہمارا تو مستقبل میں مرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے ۔ لیکن کیا کیجیئے کہ ملک عزرائیل صاحب کسی کے پروگرام کی کوئی پرواہ ہی نہیں کرتے۔ انہیں اپنے ہی پروگرام عزیز ہوتے ہیں😊
  3. رانا

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. رانا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اس دور میں مصروفیات میں سے وقت نکالنا اور فعالیت والا مسئلہ اتنا واضح ہے کہاس کا ذاتی تجربہ اس طرح ہوا کہ یونیورسٹی کا ہمار انو طلبہ و طالبات کا بڑا اچھا گروپ یونی میں بن گیا تھا اکٹھے پڑھنا اکٹھے گھومنا اور گپ شپ۔ یونی کے اختتام پر اس وقت تو شائد واٹس ایپ اتنا پاپولر نہیں تھا لیکن کچھ عرصہ بعد...
  5. رانا

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    اور کسی کی تربیت :D تفنن برطرف۔ یہ حقیقت میں نے خود نوٹ کی ہے کہ بعض ایسے ممبرز بھی دیکھے جن کے مراسلوں کے شروع کے انداز اور بعد کے انداز میں طرزتخاطب اور صحتمندانہ گفتگو کی خوبیوں میں نمایاں فرق نظر آیا۔
  6. رانا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جی جناب ضرور۔ جو فسادی ہیں وہ تو آئیں گے نہیں اور جو فسادی سمجھے گئے وہ شائد آجائیں۔ میری ذاتی خواہش ہے کہ اور کوئی معطلین میں سے آئے نہ آئے لیکن ایشل ضرور آئے:D
  7. رانا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اور جن پرانے محفلین کے رابطے جس جس کے پاس ہیں، اس موقعے پر انہیں واپس لایا جائے کہ تدفین کے وقت تو وہ بیٹے بھی آجاتے ہیں جنہوں نے ربع صدی تک گھر کا منہ نہیں دیکھا ہوتا۔
  8. رانا

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    آپ کی یہ پوسٹ آج بھی اسی طرح یاد ہے جیسے پہلی بار دیکھی تھی۔ اب تو شائد آپ نے اس میں تدوین کر دی ہوئی ہے ورنہ مجھے یاد ہے آپ کے لکھے جملوں میں حروفِ تہجی کچھ ایسی حالت میں نظر آتے تھے جیسے شریکوں کو گاؤں کے چوہدری نے ڈرا دھمکا کر اکٹھا بیٹھنے پر مجبور کیا ہو۔ بعد میں پتہ لگا کہ یہ کیبورڈ کے...
  9. رانا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آپ کی کافی باتوں سے متفق ہوں۔ میں نے بھی گذشتہ کچھ سال سے یہ نوٹ کرنا شروع کیا تھا کہ محفل کی رونق میں کمی کی بڑی وجہ محفل پر نگرانی کا کچھ زیادہ ہی سخت نظام ہے۔ ایک بار میں نے ایک دھاگے میں ایک پوسٹ کی تو پیغام آیا کہ آپ کی پوسٹ مدیر کی منظوری کی منتظر ہے۔ اسی وقت میں نے دوسری پوسٹ کی کہ...
  10. رانا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    یہ اعلان کل پڑھا تھا کافی دکھ ہوا۔ لیکن انجام کیونکہ پہلے سے علم تھا اس لئے شاک والی کیفیت تو نہ ہوئی۔ کیونکہ گذشتہ چھ سات سال سے اندازہ ہورہا تھا کہ محفل پر اب وہ گہما گہمی ختم ہوتی جارہی ہے اور اسکی وجہ ظاہر تھی کہ سوشل میڈیا کے اس تیز ترین دور میں ایک فورم کے اپنے آپ کو زندہ رکھنا ناممکنات...
  11. رانا

    بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہو رہیں؟

    امپیکٹ کتنا ہوا۔۔ اس بات میں کچھ وزن ہے۔ لیکن اس حساب سے تو مضمون میں بیان کردہ شخصیات کا امپیکٹ ایک محدود سے گروہ پر ہی نظر آتا ہے۔ اس تعریف کی رو سے یہ شخصیات بڑی تو نہ ہوئیں البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ فلاں گروہ میں یہ شخصیت نمایاں ہے۔اور یہ آپ خود ہی کہہ چکے ہیں ک ہر گروہ کے نزدیک بڑی شخصیت...
  12. رانا

    بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہو رہیں؟

    بڑی شخصیت کی تعریف کیا ہے جس پر کسی شخصیت کو پرکھا جاسکے کہ یہ بڑی ہے؟
  13. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    بی بی سی کا ایک مضمون ڈیپ سیک اور چیٹ جی پی ٹی کے درمیان موازنہ: دوڑ میں کون آگے؟
  14. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    چیٹ بوٹس کی بات ہورہی ہے تو لگے ہاتھوں علی بابا کے چیٹ بوٹ QWEN چیٹ کا بھی ذکر کردیا جائے۔ یہ بھی چیٹ جی پی ٹی اور دیگر کی طرز کا ایک ملٹی پرپز اے آئی ماڈل ہے اور اچھی پرفارمنس ہے۔ البتہ یہ سارے بوٹس اردو سیکھنے کے لئے پتہ نہیں کہاں کہاں منہ مارتے ہیں کہ ہر ایک کے جواب میں کچھ نہ کچھ ایسے جناتی...
  15. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    یہ مت بھولیں کہ موازنہ بھی چیٹ جی پی ٹی نے خود ہی کیا ہے:)
  16. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    میرا خیال ہے اس جانبدارانہ موازنے کی وجہ انٹرنیٹ پر بکھرا وہ مواد ہے جس میں ان دونوں ماڈلز پر بات کی گئی ہوگی۔ نیٹ پر مغربی ماہرین کے موازنے پر مبنی مضامین کے بارے میں آپ کی بات درست ہوسکتی ہے کہ وہ لکھنے والے دانستہ چین کو امریکہ سے بہت نیچے دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن جہاں تک چیٹ جی پی ٹی...
  17. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    اس میسج کو نظر انداز کریں اور کینسل کردیں یہ صرف ایک میسج ہی ہے۔ اپ اپنا جی میل دے کر پہلے سائن اپ کریں۔ اگر جی میل پر ویری فیکیشن کوڈ موصول نہ ہوسکے تو مائکروسافٹ کی آؤٹ لک میل سے سائن اپ کرلیں۔ پرسوں تک جی میل سے رجسٹریشن میں مسئلہ تھا لیکن آج وہ بھی ٹھیک ہوگیا ہے۔
  18. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    اوپر ٹیبل میں موجود اس کے آخری پوائنٹ پر میں نے سوچا کہ ڈیپ سیک کو چیک کریں اور درج ذیل سوال پوچھا: سنا ہے چین میں اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ ڈیپ سیک کا جواب بہت متوازن تھا۔ مجھے تو کہیں یہ محسوس نہیں ہوا کہ فلٹرنگ یا سنسر شپ سے گزرا ہوا جواب ہے۔ آپ خود بھی یہ سوال پوچھ کر...
  19. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    ابھی میں نے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا کہ چین کا Deep Seek چیٹ بوٹ بہتر ہے یا آپ بہتر ہیں؟ تو جواب ملاحظہ کریں۔ اب اسے پروفیشنل جیلسی کہیں یا کچھ اور؟ :) چین کا DeepSeek Chatbot ایک جدید AI ماڈل ہے جو خاص طور پر چینی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جبکہ میں (ChatGPT) ایک...
  20. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    احمد بھائی میں نے بڑے شوق سے اسے استعمال کرنا شروع کیا اور حسب معمول ابتدا اردو سے ہی کی۔ اردو میں مجھے تو چیٹ جی پی ٹی کی نسبت کوئی خاص فرق محسوس نہیں ہوا۔ لیکن فلک شیر بھائی کا کہنا ہے کہ اردو میں اس کا ہاتھ تنگ ہے۔ ہوسکتا ہے میں نے زیادہ تفصیل سے چیک نہیں کیا ان کی بات درست ہی ہو۔ البتہ...
Top