نتائج تلاش

  1. رانا

    بارش اور شیطانیاں

    ابھی بارش میں مجھے کسی نے سلیمانی چادر پہن کر جناتی چپت لگائی تھی۔:) لیکن میں نے بھی بدلہ لے لیا اسطرح اسے جناتی چپت لگا کر۔;) کیوں بھائی مزا آیا؟ جسے چپت لگی ہے اس سے پوچھ رہا ہوں۔:)
  2. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    جزاک اللہ نایاب صاحب۔ جزاک اللہ مہ جبین صاحبہ۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  3. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک خوبصورت نعت عالمی اخبار پر دیکھی تھی۔ نعت تو بہت لمبی ہے۔ کچھ اشعار شئیر کرنے کے لئے منتخب کئے ہیں لیکن پھر بھی کافی زیادہ ہوگئےہیں۔ نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلی، شریعت ختم ہے تجھ پر ہے تری مرتبہ دانی میں پوشیدہ خدادانی تو مظہر ہے...
  4. رانا

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ یہ شعر فراز کا ہے۔:) لگتا بہرحال اسی کا ہے۔ لیکن یہ میرا درد سر نہیں۔ شعر پر رائے دیں کہ دھاگے کی مناسبت سے ہے یا نہیں۔ اور اچھا ہے کہ نہیں۔;)
  5. رانا

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
  6. رانا

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    حسیب بھائی! قادر علی صاحب کی تو بات الگ ہے کہ ان کی پوسٹ کا انداز اور تعافی مراسلہ ان کی شخصیت کا عکاس بن کر بہت کچھ تعارف کراگیا تھا اس لئے ان کو تو نظر انداز کرنا ہی مناسب تھا۔ لیکن آپ سے تو ایک عرصہ سے محفل کے واسطے سے دوستانہ تعلق ہے۔ اس لئے اچھا نہیں لگا کہ آپ بھی ایسے غیر ذمے دارانہ الفاظ...
  7. رانا

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ ایک تصحیح کی اجازت چاہتا ہوں کہ ہماری جماعت کا آفیشل نام جماعت احمدیہ ہے اور اور احمدیت کو ماننے والے احمدی کہلاتے ہیں۔
  8. رانا

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    بہت عمدہ انتخاب ہے۔ بہت شکریہ جناب۔
  9. رانا

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاء اللہ۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔ اللہ اسے دین و دنیا کی بھلائیاں عطافرمائے۔
  10. رانا

    بھارتی اداکارائیں اور اُن کا بچپن

    زمانہ بدل گیا ہے۔ آج کل لوگ جمبو کا مشورہ دیتے ہیں۔ آپ شائد پیسے بچانے کے چکر میں ہیں۔:)
  11. رانا

    بھارتی اداکارائیں اور اُن کا بچپن

    قسم سے روحانی بابا آپ کا یہی انداز دل لے جاتا ہے۔:) اسی لئے تو میں آپ کو دوست سمجھتا ہوں۔:) ایسی باتیں کرکے مجھے دوستی پر نظرثانی کے لئے کیوںمجبور کرتے ہو دوست!!:oops: اس بار چھوڑدیں بچہ سمجھ کر۔ اگلی بار ان کی دھنائی لگائیں گے۔:)
  12. رانا

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب شئیرنگ ہے مُنی بہنا۔ بہت شکریہ۔
  13. رانا

    ہینڈ پینٹنگ الوژن

    بہت ہی زبردست آرٹ ہے۔ لوگ بھی کیسے کیسے آئیڈیاز سوچ لیتے ہیں۔
  14. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران خان کی "میں اور میرا پاکستان" پڑھ رہا ہوں۔ اچھی کتاب ہے۔ لیکن سیاسی انداز میں لکھی گی محسوس ہوتی ہے۔
  15. رانا

    محفل بازار

    ابھی مجھے ایک سیکنڈ ہینڈ ایل سی ڈی خریدنا تھی۔ لیکن جس قیمت کی میں ڈھونڈ رہا تھا اس میں کوئی فریش پیس نہیں مل رہا تھا۔ اب ایک جگہ سے میری رینج کے مطابق ریٹ ملے ہیں۔ ماڈل ذرا پرانا ہے لیکن چل جائے گا۔ اس وقت مجھے خیال آیا کہ ادھر اُدھر سے چیز تو مل جاتی ہے لیکن بہرحال ریلائبل نہیں ہوتی ڈر ہی رہتا...
  16. رانا

    واقعاتی لطیفے۔۔۔

    آج صبح آفس جاتےہوئے ایک چھوٹا سا واقعہ پیش آیا۔ میں صبح آفس جانے کے لئے جس بس اسٹاپ سے بس میں بیٹھتا ہوں وہ گھر سے دس منٹ کی پیدل واک پر ہے۔ آج جب گھر سے نکلا تو نکلتے ہی پھوار شروع ہوگئی۔ لیکن ہلکی ہلکی تھی میں نے سوچا کہ اسٹاپ تک تو پہنچ ہی جاؤں گا۔ لیکن ابھی گلی کے کونے پر ہی پہنچا کہ کچھ تیز...
  17. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    متفق۔ ہم یہاں عمومی نقصانات کی بات نہیں کررہے بلکہ صرف ایک خاص نقصان کا ذکر کررہے ہیں جو بے پردگی کی وجہ سے ہے۔ اس میں مسلم معاشرہ جیسا بھی گیا گزرا ہے لیکن پھر بھی مغربی معاشرہ اس حوالے سے جس بدترین صورت حال سے دوچار ہے وہ ظاہر و باہر ہے۔ اس سے امید ہے کہ آپ کو بھی انکار نہیں ہوگا۔ پردہ سے...
  18. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    حکومت کو میں صرف اس بات کا اختیار دینے کا قائل نہیں کہ وہ زبردستی حجاب کروانا شروع کردے۔ لیکن حجاب سے آزادی کے نام پر اخلاقی حدود سے تجاوز کرجانے کو روکنا حکومت ہی کی ذمہ داری ہے۔ اب رہ جاتی ہے بات اخلاقی حدود متعین کرنے کی تو یہ ایک الگ معاملہ ہے۔ بہت ساری چیزیں بحث کرتے ہوئے واضع نہیں ہوتیں...
  19. رانا

    واقعاتی لطیفے۔۔۔

    کیا شئیرنگ کی ہے باباجی آپ نے۔ :rollingonthefloor:
  20. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    میرے خیال میں یہاں دو باتوں کو گڈمڈ کیا جارہا ہے۔ عائشہ نصرت کی دلیل "میرا جسم میرا مسئلہ" ہی اس وقت زیربحث ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ یہ دلیل کمزور ہے صرف اس وجہ سے کہ دوسری طرف سے بھی یہی دلیل پیش کی جاسکتی ہے۔ اس کا ذرا جائزہ لیتے ہیں۔ اول) ایک دلیل عائشہ نصرت نے پیش کی مغربی معاشرے کے اس حصے کے...
Top