نتائج تلاش

  1. رانا

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    شمشاد بھائی ایک فولڈر بھی ہے اور سب فولڈر بھی ہے۔ لیکن دونوں میں محفوظ کرنے سے بھی Disk is write protected کا میسج آتا ہے۔
  2. رانا

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    کتنی ہی بار فارمیٹ کی کوشش کی لیکن فارمیٹ بھی نہیں ہوتی۔ وہی رائٹ لاک کا ایرر آتا ہے۔
  3. رانا

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    ایک مسئلہ میرا بھی ہے اگر کئی دوست حل بتاسکے۔ میرے پاس ایک 8 جی بی کی یو ایس بی ہے۔ اچھا بھلا کام کرتی تھی لیکن اب اس میں ڈیٹا سیو نہیں ہو پارہا۔ جو فائلز پہلے سے موجود ہیں وہ تو نظر آتی ہیں لیکن سیو کرنے پر رائٹ لاک کا مسج آتا ہے۔ جبکہ اس یو ایس بی میں کوئی رائٹ لاک کا بٹن یا آپشن ہی نہیں دیا...
  4. رانا

    محمدﷺ کی گلی میں ۔ ارشاد عرشی ملک

    ہر درد کا درماں ہے محمدﷺ کی گلی میں ہر خار گلستاں ہے محمدﷺ کی گلی میں دنیا کی نظر میں نہیں جس کی کوئی وقعت وہ یوسف کنعاں ہے محمدﷺ کی گلی میں دیوار سے لگ لگ کے جو روتا رہا تنہا محفل کی وہی جان ہے محمدﷺ کی گلی میں ہر بے کس و مفلس کے لئے لطف مسلسل یہ جنس فراواں ہے محمدﷺ کی گلی میں کچھ کھیل...
  5. رانا

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بہت عمدہ نیرنگ بھائی۔ حکایتوں کے بعد اب شاعروں کی باری آگئی۔:) محفل کے شعرا ضرور اب جلد ہی ایک عدد ہنگامی میٹنگ کی کال دینے والے ہوں گے جس میں نامی گرامی شاعروں کو بلایا جائے گا۔ اور ایجنڈا کیا ہوگا یہ تو آپ کو پتہ ہی ہوگا۔:)
  6. رانا

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    بہت خوب۔ ایک عمدہ انتخاب۔
  7. رانا

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا۔ تابش کمال

    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ لاجواب۔ بہت شکریہ۔
  8. رانا

    عقلمند کسان

    واہ واہ انیس بھائی۔ چھاگئے ہو تُسی تے۔ یار یہ بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ یہ کہانی بھی بچپن میں کبھی پڑھی تھی اب یاد نہیں کہ نونہال ہی میں شائد پڑھی ہو۔ بہت دلچسپ۔:) اوپر وہ زبیر بھائی نے جاڑا آیا کا ذکر کرکے بھی کیا یادیں چھیڑ دیں۔ واقعی اگر کسی کو ملے تو ضرور شئیر کرے۔ بچپن کی بات ہی...
  9. رانا

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    واہ۔ زبردست خلیل بھائی۔ کیا کمال کا لکھا ہے۔ :zabardast1: لاجواب تحریر بلاشبہ۔
  10. رانا

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ویسے میں نے میسج تھوڑا سا ایڈٹ کیا ہے کہ "ود لائف" کے بعد تین الفاظ اور تھے جو میں نے حذف کردئے۔:) اب آپ کے اسٹیٹس کے لئے بتا دیتا ہوں۔ ... and same wife :)
  11. رانا

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ہاہاہا۔ اب تو اجازت دینی ہی پڑے گی اپنا بھرم قائم رکھنے کے لئے۔:)
  12. رانا

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    یہاں میں بعض دوستوں سے تھوڑا سا اختلاف کروں گا کہ بات صرف سمجھداری پر ختم نہیں ہوتی۔ اگر ہم شیر کے سامنے بکری کھلی چھوڑ کر یہ امید لگائیں کہ وہ اسے میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا تو یہ خام خیالی ہے۔ جس برائی کا ذکر یہاں کیا جارہا ہے اس معاملے میں انسان کا نفس ایسی ہی سرکشی دکھاتا ہے جسے قابو کرنے کے...
  13. رانا

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ابھی میرے موبائل پہ میسج آیا ہے جس سے لگتا ہے کہ ایس ایم ایس پر بھی یہی موضوع گرم ہے: 'END OF THE WORLD' which was scheduled for December 21, 2012, has been postponed to December 21, 3012 due to some technical problems!!! Please co-operate and continue with life... till further notice!!! :)
  14. رانا

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    ہاہاہا۔ ارے واہ ساجد بھائی کیا یاداشت ہے آپ کی، پہاڑی کا نام تک یاد ہے۔:)
  15. رانا

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    ہاں جناب کیوں نہیں ۔ ابھی کل ہی فاتح بھائی کی شئیر کردہ غزل پر پسندیدگی کا اظہار کیا تھا بلکہ رسید بھی دی تھی۔ بے شک پوچھ لیں فاتح بھائی سے۔:) یار بس کیا بتاؤں آجکل ٹائمنگ کتنی آؤٹ چل رہی ہے اور اوپر سے ستم یہ کہ آفس سے رات ساڑھے آٹھ بجے گھر پہنچو تو آگے لائٹ ہی نہیں ہوتی۔ ساڑھے نو دس بجے لائٹ...
  16. رانا

    علامہ طاہر القادری کی آمد

    خاصا ڈپلومیٹک قسم کا کالم ہے۔ میں سمجھ نہیں پایا کہ ڈاکٹر صاحب کے بارے میں مثبت رائے کا اظہار کیا گیا ہے یا منفی؟:)
  17. رانا

    بشیر بدر میرے سینے پر وہ سر رکھے ہوئے سوتا رہا ۔ بشیر بدر

    بہت پیاری غزل ہے فاتح بھائی۔ لاجواب۔
Top