نتائج تلاش

  1. رانا

    سکول کی زندگی یا یونیورسٹی کی زندگی؟

    میں تو صرف اپنے پرائمری اور سیکنڈری اسکول کے کلاس فیلوز اور ٹیچرز کو یاد کرتا ہوں۔ خاص طور پر پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس کا دور۔ آٹھویں کلاس میں اسکول کے پرنسپل کے امریکہ شفٹ ہوجانے سے سب دوست بچھڑ گئے۔ اتنا زیادہ یاد کرتا ہوں کہ کئی مرتبہ اپنے اسکول کا نام لکھ لکھ کر گوگل، فیس بک اور لنکڈ ان پر...
  2. رانا

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    آل نبی کا پیار ہے ایماں کی زندگی ان سے نہیں پیار تو سب کچھ فضول ہے بہت عمدہ۔ ایک ایک شعر سے دل کے جذبات عیاں ہورہے ہیں۔ جزاک اللہ۔
  3. رانا

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    آپ کا یہ اقرار جرم اب محفل کی عنایت سے محفوظ ہوچکا ہے۔ اب اگر پوسٹ کو تدوین بھی کردیں تو میں نے اقتباس لے کر پکا کام کردیا ہے لہذا اب جنوری کے بعد آپ تو گئے کام سے۔:) جس جس نے غزنوی صاحب سے ہیلو ہائے کرنی ہے جنوری سے پہلے پہلے کرلے پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔:)
  4. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    آپ بھی تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ مجھے تو چند عجیب و غریب علامتوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوسکا۔:)
  5. رانا

    پنڈی بلاسٹ

    ادھر کراچی میں بھی ہوا اور اب کوئٹہ میں۔ جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انتہائی قابل افسوس۔ اللہ تعالی ہی رحم فرمائے ہمارے پاکستان پر۔
  6. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    واقعی فاتح بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں میں نے 2007 کے ایڈآن سے ابھی تجربہ کرکے دیکھا تو ٹھیک کاپی پیسٹ ہوگیا۔ اسکا مطلب ہے کہ میرے پاس جو پی ڈی ایف فائلز ہیں جن کو میں یونی کوڈ کی سمجھ رہا ہوں وہ غالبا ان پیج کی ہوں گی۔ اصل میں ان سے ٹیکسٹ سیلیکٹ بھی ہوجاتا تھا اور کاپی بھی تو میں سمجھا کہ شائد...
  7. رانا

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بے فکر رہیں یہ میرے اور قیصرانی بھائی کے درمیان چل رہی تھی اس لئے زیادہ دور تک نہیں جا پاتی کہ ہم دونوں میں سے کوئی بھی طالبان یا متشدد نظریئے کا حامل نہیں ہے۔ اور دوستانہ گفتگو عموما ٹریک پر ہی رہتی ہے۔:)
  8. رانا

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    کوشش کروں گا کہ محرم کی چھٹیوں میں وقت نکال کر شئیرکرسکوں۔
  9. رانا

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    قیصرانی بھائی تفصیل اس دھاگے میں بیان کرتے ہوئے ہی ڈر لگتا ہے کہ عام طور پر ایسا دھاگہ ضرور بالضرور پٹری سے فورا ہی اترجاتا ہے۔ اس لئے مختصر طور پر یہ عرض کردوں کہ قبر کا بکنا بالکل اور چیز ہے۔ اور اپنے مال کی وصیت کرجانا بالکل اور چیز۔ میرے والد کراچی کے احمدیہ قبرستان میں دفن ہیں لیکن ایک پیسہ...
  10. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    میں یونی کوڈ متن سے بنائی گئی پی ڈی ایف کی ہی بات کررہا ہوں ورنہ تصویری متن کا ٹیکسٹ تو شائد ہماری اگلی نسلوں کے نصیب میں ہی آئے تو آئے۔:)
  11. رانا

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    نایاب بھائی اصل حقیقت کچھ اور ہے اگر آپ کو اس معاملے میں دلچسپی ہو تو کہیں اس عنوان کا کوئی دھاگہ کھلا تو آپ سے شئیر کروں گا۔
  12. رانا

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    قیصرانی بھائی کسی ایسے شخص کے الفاظ پر کہ جس کا احمدی ہونا ہی کنفرم نہیں، آپ کو احمدیہ کمیونٹی کے بارے میں ایسے ریمارکس پاس نہیں کرنے چاہییں۔ دوسری بات کہ اللہ کے فضل سے احمدی برادری کے لئے بھی اس زمین پر سب سے مقدس مقام کعبہ اور سب سے مقدس شہر مکہ ہے۔ قادیان اور ربوہ کی باری مکہ اور مدینہ کے...
  13. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    انگلش پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ آسانی سے کاپی کرکے ورڈ وغیرہ میں پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ اردو کی پی ڈی ایف سے اگر ٹیکسٹ حاصل کرنا ہو تو کیا کوئی طریقہ ہے؟ میں نے ورڈ میں اردو ٹائپ کرکے اس کی پی ڈی ایف بنائی تو اس پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ تو سیلیکٹ ہوگیا اور کاپی بھی ہوگیا لیکن جب ورڈ میں پیسٹ کیا تو بے...
  14. رانا

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت عمدہ خلیل بھائی۔ آخری شعر پڑھ کے تو بے اختیار ہنسی نکل گئی۔:) وہی دِل کل جو تُم کو دے چکا تھا اُسی کا بس تقاضا اب مِرا ہے
  15. رانا

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    ارے وہ۔۔۔ ضربے سو بھی ساتھ لکھا سمجھیں۔:)
  16. رانا

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    بہت ہی دردناک مناظر ہیں۔ اللہ تعالی ہی اپنا فضل فرمائے اور اس خطہ زمین کو اس عذاب سے نجات دے۔
  17. رانا

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر شمس النّہار نوکِ سناں پر سجا دیے واہ فاتح بھائی۔ بہت خوب۔ ایک اور عمدہ غزل کے لئے بہت شکریہ۔ چار بٹا چھ فیصد متفق وِد عائشہ بہنا۔
  18. رانا

    ہیلو افغانستان

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ بہت دلچسپ تصاویر ہیں۔ بعض تصاویر تو خاص طور پر پسند آئیں جیسے کابل کی صبح، لوہار کی دکان، چائے خانہ اور اسکول کا کٹھن راستہ طے کرتیں معصوم بچیاں۔ بہت عمدہ کلیکشن۔
  19. رانا

    مرے درد کی جو دوا کرے، کوئی ایسا شخص ہوا کرے۔ وہ جو بے پناہ اداس ہو، مگر ہجر کا نہ گلہ کرے۔

    مرے درد کی جو دوا کرے، کوئی ایسا شخص ہوا کرے۔ وہ جو بے پناہ اداس ہو، مگر ہجر کا نہ گلہ کرے۔
  20. رانا

    حکایات نیرنگ

    بہت ہی زبردست نیرنگ بھائی۔ کہا کہنے۔:haha: کسی حکایت یا اچھے بھلے مضمون کی ایسی تیسی کروانی ہو تو بندہ آپ کا پتہ دے دے۔:)
Top