بہت بہت مبارک ہو محب بھائی۔
اس زمرے کے لئے آپ کا انتخاب واقعی لاجواب ہے۔ :best:
(اور اب آپس کی بات۔ خوب دل لگا کر اپنی ذمہ داریاں ادا کیجئے گا ایسا نہ ہوکہ مجھے سعود بھائی سے باتیں سننی پڑیں کہ یار کس بندے کی سفارش کردی تم نے۔:))
یہ میں کیا سن رہا ہوں محب بھائی!!! آتے ہی اپنی حدود سے تجاوز...