نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    ہاہاہا۔ ارے بھئی اب تو دو چار ہاتھ لب بام رہ گیا۔ ذرا فرصت ملتے ہی تین چار اکٹھے برسٹ مارتا ہوں۔:) لیکن کیا حال ہو اگر عین وقت پر کسی منتظم کو محکمہ انسداد نشئیاں قائم کرنے کا خیال آجائے کہ محفل میں نشئیوں کی بھرمار ہوگئی ہے اس لئے نشے کی کم سے کم حد 5 ہزار کی جاتی ہے۔:) پھر اپنا تو وہی حال ہوگا...
  2. رانا

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائی آپ کو یہ اچھوتی مبارکباد۔:zabardast1:
  3. رانا

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ آپ کو۔:great: منصب 999ویں کی مبارکباد کے الفاظ دیکھ کر ہی میں سمجھ گیا تھا کہ یہ فاتح بھائی کی طرف سے ہی ہوگی اور خیال درست نکلا۔:) آپ کو میری طرف سے ایڈوانس منصب ہزاری کی بھی مبارکباد۔:best:
  4. رانا

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    ارے واہ۔۔۔ یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا۔ بلکہ 9 مراسلے اوپر ہی جارہے ہیں۔ یعنی کہ میں میری 9 دن کی چھٹیاں تو بنتی ہے۔اسی دن میں دنیا کا چکر لگانے والے کو تو ایک دن کا فائدہ ہوا تھا مجھے تو پورے نو دن کا۔ اب کوئی کہہ کے تو دکھائے کہ میں سست ہوں۔:)
  5. رانا

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    ہاں بھائی کیا دکھتی رگ پکڑی ہے آپ نے۔:) مزے کی بات کہ مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔;)
  6. رانا

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    ہاں اور دلچسپ بات یہ کہ آپ کی طرح مجھے بھی نیا دھاگہ شروع کرنے سے پہلے اس کا علم نہیں تھا۔:)
  7. رانا

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بہت زبردست دھاگہ شروع کیا ہے۔ میں نے بھی کافی عرصہ پہلے ایسا ہی ایک دھاگہ دئیے گئے شعر کی دھنائی کریں کے نام سے شروع کیا تھا جب فاتح بھائی نے اپنی ایک ایسی غزل شئیر کی تھی جس میں کافی زیادہ فارسی کے الفاظ تھے جو میرے سر کے اوپر سے گزر گئے ۔ اب آپ نے پرانی یادیں تازہ کروادیں۔:)
  8. رانا

    مبارکباد حسیب نذیر گِل کو 6000 مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو حسیب یہ چھ ہزاری منصب۔ :best: اللہ اسی طرح چست و توانا رکھے۔:goodluck:
  9. رانا

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    میں موبائل وغیرہ معاملات میں تو بالکل پھسڈی ہوں۔ اوپر سے موبائل میں اردو ٹائپ کرنا تو مجھے عذاب لگتا ہے۔ میں نے اسکا آسان حل یہ نکالا ہوا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی میسج اردو میں بھیجنا ہوتا ہے تو میں اپنی جی میل کی ایس ایم ایس سروس سے فائدہ اٹھاکر وہاں اردو میں میسج ٹائپ کرکے اپنے موبائل پر بھیجتا...
  10. رانا

    مبارکباد سیماب جی کے ایک ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ پہلا ہزاری منصب۔:congrats:
  11. رانا

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    بہت زبردست شئیرنگ۔ اتنی دلچسپ کہانی ہے کہ اب دل کررہا ہے کہ فاتح بھائی کی بتائی گئی فلم بھی دیکھنے کی ٹرائی کی جائے۔:)
  12. رانا

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    کبھی کبھی کیسے دلچسپ اتفاقات ہوتے ہیں کہ ابھی ابھی میں نے اپنے مراسلے میں 2012 کی قیامت کا ذکر کیا اور ایک منٹ بعد ہی "حسب حال" شروع ہوا اور عزیزی نے پہلی بات ہی 2012 کی قیامت کے بارے میں کی۔:)
  13. رانا

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    ارے بھئی کچھ نالائق بھائی بھی تو ہوتے ہیں نا۔ ہمیں انہیں میں سے سمجھ لیں۔:) اصل میں سنا تھا کہ 2012 میں قیامت آنے والی ہے اس لئے ہزار نہیں کئے کہ اگر سچ میں قیامت آگئی تو ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اب اگر خیریت سے یہ سال گزر گیا تو 2013 میں یہ سنگ میل عبور کریں گے۔:)
  14. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

    بہت بہت مبارک ہو ضبط بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔:great: آج ہم ہزاریوں کو مبارکباد دینے کی مہم پر ہیں اور یہ دیکھ کر حیرت ہورہی تھی کہ ہزارنیں تو بہت ہیں ہزاریا کوئی نہیں مل رہا۔ شکر ہے کہ آپ کے دھاگے پر نظر پڑ گئی ورنہ ہم اپنی مبارکبادی مہم ادھوری چھوڑ کر دھاندلی ڈھنڈورا مہم شروع کرنے کا سوچ رہے...
  15. رانا

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    کون جانے کہ نیلم بہنا نے اندر ہی اندر آپ سے ڈیل کر لی ہو کہ بھیا پلیز تھوڑا سا صبر کرلیں میں جلد ہی ایک عدد حکایت آپ کی خدمت اقدس میں پیش کروں گی۔:)
Top