بہت بہت شکریہ مقدس بہنا۔
کیوں نہیں بہنا آئسکریم تو پکی ہے آپ کی لیکن وہ کیا ہے کہ کورئیر والے سات سمندر پار کے لئے آئسکریم بُک نہیں کرتے کہ ان کا باقی سامان خراب ہوجاتا ہے۔:)
جب آپ پاکستان آئیں گی تو آپ کو صدر کی مشہور پشاوری آئسکریم کھلاؤں گا جس کی دکان پر بڑا بڑا لکھا ہوتا ہے Established in...