نتائج تلاش

  1. رانا

    قائد اعظم نے آخری سرکاری کاغذ پر دستخط کب کئے۔

    بھئی میں تو نونہال کے معاملے میں الٹی گنتی کے حق میں ہوں کہ پرانے شماروں کی کہانیاں زیادہ مزے کی ہوتی تھیں۔ اس لئے میں کہوں گا کہ 89 کی بجائے 87 پر جمپ کی جائے۔:) اور مجھے لگتا ہے کچھ ہی دیر میں منتظمین کی خدمت میں درخواست پیش کرنی پڑے گی کہ دھاگے کا عنوان "نونہال کی پرانی یادیں" کردیا جائے۔:)
  2. رانا

    قائد اعظم نے آخری سرکاری کاغذ پر دستخط کب کئے۔

    پاکستان کے بننے کے اعلان کے بعد حکومت پاکستان کے پہلے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد علی صاحب نے جناب فرخ امین صاحب کو قائد اعظم کا اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کیا تھا۔ فرخ امین صاحب نے قائد اعظم کے آخری دستخط کا جو درج زیل واقعہ بیان کیا ہے اس سے بیماری اور انتہائی کمزوری کے باوجود پاکستان کی خدمت...
  3. رانا

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    بابا جی یہ ابھی کی بات کوئی دس پندرہ دن پہلے کی۔
  4. رانا

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    بہت معلوماتی تحریر ہے۔ میں تو صبح آفس جانے کے لئے اترتا ہی میکڈونلڈ پر تھا اور پھر یہ چورنگی پار کرکے سامنے والی سڑک سے سندھی مسلم کا رخ کرتا حالانکہ میں اگر ایف ٹی سی پر اتروں تو آفس زیادہ قریب ہے۔ ایک دن دیکھا کہ چورنگی کے دونوں طرف کھدائی ہوچکی ہے اور ایسی ہے اب دوسری طرف جانے کا راستہ ہی...
  5. رانا

    فلک پہ گونج رہی ہے مری صدا، کوئی ہے؟ جواز جعفری

    بہت عمدہ انتخاب ہے شیزان بھائی۔ بہت شکریہ۔
  6. رانا

    محفل فورم کے پر گیارہ لاکھ پیغامات

    تمام اراکین کو بہت بہت مبارک۔:congrats:
  7. رانا

    شاہی شاعر

    بہت عمدہ اور دلچسپ۔ بہت شکریہ انیس بھائی۔:)
  8. رانا

    مبارکباد یک مشت مبارکباد!

    بہت زبردست عائشہ عزیز بہنا۔ بہت عمدہ تحریر ہے۔ :best: بعض اوقات ایک ہی دن میں اتنے مبارکبادی دھاگے کھل جاتے تھے کہ کام کے دھاگے ان میں الجھ کر رہ جاتے تھے۔ آپ کے دھاگے کا یہ فائدہ ہوا کہ اب سب کو یہاں اکٹھی مبارکباد مل گئی ہے۔ میرے ذہن میں کافی عرصے سے یہ بات تھی لیکن دوستوں کی دل شکنی کا خیال...
  9. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    ہاہاہا۔:):):) دلچسپ خیال دیا ہے آپ نے۔:) لیکن اگر آپ نے اس نیت سے دیا ہے کہ ایسی کسی تحریر میں میری ساری توپوں کا رخ میری اپنی ہی طرف ہوگا تو یہ بھول ہے آپ کی۔:) اس سفر میں بہت سے محفلین سے واسطہ پڑتا رہا وہ بے چارے بھی زد میں آئیں گے۔:) البتہ آپ پھر پہلے کی طرح بچ جائیں گی کہ اس سفر کے کسی...
  10. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    خیر مبارک۔ بہت بہت شکریہ شگفتہ جی۔:)
  11. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    خیر مبارک۔ بہت بہت شکریہ شیزان بھائی۔:)
  12. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    دل تو یہی چاہتا ہے کہ ارادہ بدل جائے۔:) لیکن بہنا کی خوشیاں بھی تو عزیز ہیں نا اس لئے اس خواہش کا گلا اپنے ہاتھوں گھونٹ دیتے ہیں بہنا کی خاطر۔:) ویسے تسلی رکھیں جب تک پاکستان پر امریکہ کا سایہ ہے تیمور بھائی تو کیا سکندر اعظم کا بھی ارادہ نہیں بدلے گا۔:)
  13. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    قطعی نہیں جناب۔:shameonyou: یہ تو اپنی خواہش کا گلا اپنے ہاتھوں گھونٹنے والی بات ہوگی کہ آپ کو وہاں آئسکریم بھیج دی تو نہ آپ نے پاکستان آنا ہے اور نہ ہماری بہنا سے ملاقات کی خواہش پوری ہوسکے گی۔ جب تک ہم آپ کی آئسکریم روک کر رکھیں گے تب تک آپ کے ذہن میں بھی یہ بات تازہ رہے گی کہ ایک آئسکریم ابھی...
  14. رانا

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    میں نے یہ کالم اسی دن پڑھ لیا تھا جس دن شائع ہوا تھا۔ اور پڑھ کر احساس ہوا کہ قاسمی صاحب کا انداز اپنانے کی کوشش میں عامیانہ انداز اپنا بیٹھے ہیں۔ مجھے نذیر ناجی کا سلجھا ہوا تجزیہ کا انداز پسند ہے۔ اور میری ذاتی رائے میں بعض اوقات گھمبیر مسائل میں ان جیسا ٹو دی پوائنٹ تجزیہ کرنے والے کم ہی ملیں...
  15. رانا

    مبارکباد مراسلوں کے بےتاج بادشاہ

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔:) ویسے اگر آپ کے ہر ہزار پر مبارک باد دی جائے تو انیس بھائی نے بالکل درست کہا ہے کہ ہر پانچویں دن مبارکباد دینی پڑے گی۔:) لیکن آپ کے سامنے یہ ہزار کی مبارکباد تو اونٹ کے منہ میں زیرے والی بات ہے۔ آپ کو تو ملینز اور بلینز کی مبارکبادیں ملنی چاہییں۔:)
  16. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    خیر مبارک اور بہت بہت شکریہ اعجاز صاحب۔:) بچپن کا دور ہو، گاوں کا ماحول ہو تو گلی ڈنڈے سے دوری ناممکن ہے۔:) لیکن پتہ نہیں اس اصطلاح سے کیوں بے خبر رہے۔ لیکن اتنی محبت سے آپ نے استعمال کی ہے کہ بے خبری کا اظہار کرنے میں شرم مانع ہوئی۔ اس لئے فورا گوگل، وکی پیڈیا اور نہ جانے کیا کیا کھنگال ڈالا...
Top