ضرورت ہے ایک کم سن، خوبصورت، خوب سیرت تعلیم یافتہ وفا شعار ، خدمت پیشہ، معصوم، نازک، گل بدن دلہن کی۔ ایک کم سن، خوب سیرت، متعلم لڑکے کے لئے فرذوق ہے جس کا نام۔
خواہشمند خواتین شمشاد بھائی سے بالمشافہ ملے۔ جہیز درکار نہیں البتہ جو خوشی سے دے، انکار نہیں کیا جائے گا۔ مہر شرعی 32 روپیہ رائج...