ارے بھائی ، ناراض کیوں ہوتے ہو ۔ میں تو مذاق کر رہی تھی۔
ویسے ایک اور لڑکی دیکھ رکھی ہے ۔ چاند کا ٹکڑا ہے بلکہ ہو بہ ہو چاند ہے۔ ہاں بالکل چاند کی طرح اس کے چہرے پر داغ ہیں گہرے سیاہ داغ :roll:
فرزوق بہت سخت ہیں۔ ہیڈ ماسٹر سے ہمارے ڈرل ماسٹر لگتے ہیں۔ مگر آپ فکر نہیں کریں۔ جب تک آپ دیوانِ غالب فائل دیکھ رہے ہیں۔ اور مجھے اس کے بارے میں جواب دے رہے ہیں میں آہ کی پراکسی لگاتی رہوں گی۔