دیوان غالب کی پروف ریڈنگ اور تصحیح کا کام میں مکمل کرچکی ہوں اور آج ہی اس کو استادِ محترم کو بھیج رہی ہوں۔
اب فارغ ہوں تو بخوشی باقی مواد کی پروف ریڈنگ شروع کرسکتی ہوں۔ مگر انتخاب میرا نہیں آپ سب کا ہوگا۔
اووووہوووووو، آئے ہائے
تو کیا بات ہے۔ فرذوق کئے لئے ڈھونڈ ہی لیں گے ۔ چاہے مہینہ لگے یا سال یا دس سال، یا شاید 20 سال
فرذوق انتظار کرو۔ تب تک اپنی تعلیم پر توجہ دو۔ کچھ بن کے دکھاؤ ۔ دلہا ہم بنادیں گے تم کو۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔