نبیل صاحب! السلام علیکم
جیسا کہ میں نے پچھلے خط میں عرض کیا تھا ۔ کہ پشتو انسٹال کرنے کے بعد اردو کی بورڈ مسئہ کر رہا ہے۔ اب اس کو تفصیل سے عرض کرتی ہوں:
شروع میں میرے پاس کرلپ کا صوتی کی بورڈ انسٹال تھا۔ جب محفل میں آئ تو محفل کے اردو فانٹس ڈاؤنلوڈ کئے۔ اس کے بعد استاد محترم اعجاز...