بہت اچھے مشاغل ہیں شمشاد بھائی مگر ایک مشغلہ اور بھی تو ہے نا۔ یہ جو آپ 24 گھنٹوں میں 20 گھنٹے آن لائن ہوتے ہیں ، یہ مشغلہ نہیں کیا؟
اور کتابیں پڑھ کر واپس بھی کرتے ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔
آگہی کا عذاب ڈس لے گا
زندگی بھر کتاب سے بچنا
( غالب کا نہیں یہ شعر)
شمشاد بھائی آپ نے تو ابھی ابھی شادی کی سلور جوبلی منائی ہے؟ کیا لگا؟
آنٹی نے یہ کہا؟ کہ منے کے دادا! ہائے ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب آپ پہلی دفعہ دلہا بنے تھے۔ سہرا سر پہ سجائے، سر جھکائے ۔ منہہ پر رومال لگائے پہلی دفعہ آپ کع دیکھای تھا۔ ہہہہ ا ہہہا۔
اب اگر کہونگی کہ پرائی شادی میں عبداللہ۔۔۔۔۔
تو شمشاد بھائی ناراض ہوتے ہیں۔۔۔ اور نہ کہوں تو پیٹ میں مروڑ اٹھتا ہے۔۔۔۔ بقولَ غالب۔۔۔ گویم مشکل و گر نہ گویم مشکل