نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں

    یلدرم (سجاد حیدر) مشہور افسانہ نگار اور ترجمہ نگار( مترجم)۔ ترک زبان سے کافی افسانے اردو میں ترجمہ کئے
  2. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    تغار۔ افغانستان ہی کا ایک صوبہ اور شہر
  3. جیہ

    گانوں کا کھیل

    بہت خوبصورت ہے میرا صنم خدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم (مہدی حسن کا ایک فلمی گانا) اب م سے
  4. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    دیوان غالب نسخہ حمیدیہ ایک مستقل کتاب ہے جو کہ دیوں غالب (مروجہ) سے بہت مختلف ہے۔ ابھی ابھی خیال آیا ہے کہ اس کو نئے تانے بانے میں دیوانِ غالب (نسخہِ حمیدیہ) کے نام سے اپلوڈ کیا جائے۔
  5. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    میں اس فائل کی پروف ریڈنگ کر رہی ہوں جو اعجاز صاحب نے آپ کو بھیجی تھی ۔ کافی کام ہوا اس میں بھی۔ نمبر دئے گئے ہیں۔ چند غزلیں نسخہ حمیدیہ سے شامل ہیں۔ جہاں تک نسخہ حمیدیہ کے غزلیں شامل کرنے کی بات ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ ان غزلوں کو ضمیمے میں شامل کرلینگے۔ میرے پاس نسخہ حمیدیہ کا مستندنسخہ...
  6. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    ہاہاہا۔ غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ وہ تو جلدی میں غلطی ہو جاتی ہے۔ اتنا خیال نہ کریں۔ میرا بھرم رہنے دیں :lol:
  7. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    شکریہ شگفتہ بہن۔ آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے باعث انبساط ہے۔ آپ کہہ رہی ہیں چوتھے بار پروف ریڈنگ ہو رہی ہے مگر مجھے تو لگتا ہے کہ پہلی ہو رہی ہے۔ کافی غلطیاں ہیں اس میں۔ اگر آپ کی خواہش ہو تو جتنا کام میں نےاب تک کیا ہے آپ کو بھیج دیتی ہوں۔ ایک نظر آپ بھی دیکھ لیں۔ ہمزہ کے بارے میں نے کیا...
  8. جیہ

    آؤ ہنسیں

    بڑی ہنسی آئی :lol:
  9. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    راولاکوٹ۔ آزاد کشمیر
  10. جیہ

    نام بتائیں

    یاسمین۔ سابقہ پاکستانی فلم سٹار اور ملکہ ترنم نورجہان کی سوتن
  11. جیہ

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔ آپ نے اتنی عزت دی ورنہ میں اس قابل کہاں؟ ابھی زیر بار کیا ہے ، چیک کر رہی ہوں اور ہاں الٹ کی آر بھی سمجھ آگیا ہے ۔
  12. جیہ

    یادگار لمحات

    How sweet :)
  13. جیہ

    گانوں کا کھیل

    فارذوق تم نے نیا حرف نہیں دیا چلو میں م ہی سے ایک گانا دوں میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم پھر مجھے نرگسی آنکھوں کا نظارہ دے دے (میرے محبوب فلم میں رفیع کا لازوال گانا)
  14. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اتنا ہی مجھ کو اپنی حقیقت سے بُعد ہے جتنا کہ وہمِ غیر سے ہُوں پیچ و تاب میں
  15. جیہ

    نام بتائیں

    زکاءالدین ۔ مشہور پاکستانی ہاکی کا کھلاڑی اور کوچ
  16. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    دالبندین۔ سندھ پاکستان
  17. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    رحیم یار خان پنجاب پاکستان
  18. جیہ

    گانوں کا کھیل

    ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا موسم بِھگا بِھگا (آگے نہیں آتا) :? اب س سے
  19. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اگر “ی“ کے ردیف سے پیچھا چھوٹے تو کوئی سلسلہ بڑھائے۔ یہاں تو 90٪ اشعار “ی“ پر ختم ہوتے ہیں۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ی سے بہت کم اشعار شروع ہتے ہیں۔۔۔۔یا کن از کم مجھے یاد نہیں ی سے اشعار
  20. جیہ

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    Welcome back فرزانہ جی
Top