نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ کی تصویر

    جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ اللہ کے فضل سے، آپ کی دعا سے بالکل ٹھیک ہوں
  2. جیہ

    آپ کی تصویر

    شمشاد بھائی تصاویر پسند کرنے کا شکریہ مگر کونسی تصویر آپنے پہلے دفعہ دیکھی ہے۔۔۔ کیمرے والی یا ڈاک ٹکٹ والی؟
  3. جیہ

    آپ کی تصویر

    رہنمائی کے لئے شکریہ۔ ایک دفعہ کوشش کرتی ہوں
  4. جیہ

    آپ کی تصویر

    بہت بہت شکریہ نبیل۔۔۔ مگر اس سائٹ سے تو میں بہت سے تصاویر اپ لوڈ کیئں ہیں۔مگر پتہ نہیں کہ یہاں کیا مسئلہ ہے،
  5. جیہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    جوجو آئی ہے ۔ پسینے پسینے :wink:
  6. جیہ

    آپ کی تصویر

    نبیل صاحب آپ کی مدد درکار ہے÷ میں نے کوشش کی مگر بے سود۔ یہ تصویر میرے پاس Picturetrail.com پر محفوظ ہے ۔ آپ تفصیل سے مجھیں بتایئں کہ میں کیسے یہان اس کو Paste کرسکتی ہوں؟
  7. جیہ

    آپ کی تصویر

  8. جیہ

    آپ کی تصویر

    کوئی مجھ کو سمجھایئں کہ میں کس طرح اس محفل میں تصویر اپ لوڈ کرسکتی ہوں۔۔۔ اپنی نہیں۔۔۔ میرے پاس مرزا غالب کی کیمرے سے لی گئی اوریجنل فوٹو ہے، میں چاہتی ہوں کہ اسے آپ کے ساتھ شیئر کروں۔ جوجو
  9. جیہ

    مصرعہ لگائیں۔3

    استادِ محترم شاید آپ نے اس شعر کا پہلا مصرعہ مانگا ہے۔۔ میرے ذہن میں یوں ہے بنے کیونکر کام کہ ہے ہرکار الٹا ہم الٹے بات الٹی یار الٹا
  10. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    کم ہی نکلتی ہوں گھر سے، شاید مہینے میں ایک دو بار۔ مگر جب بھی نکلتی ہوں مشاہدہ کرتی ہوں کہ کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔ ایک رکشے پر لکھا تھا۔۔۔۔ شل پہ لالی پورے، دا یؤ پے د بنگڑو محبوب پر ویسے بھی 20 روپے کا قرضہ ہے، یہ ایک روپیہ(قرضہ) میرے لئے چوڑیوں کا اور سہی۔
  11. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    مطلب آسان ہے مھر خود ستائش کے زمرے میں آتا ہے یہ شعر تو صرف اسی خاطر ترجمہ نہیں لکھا۔۔۔۔۔۔۔ مگر آپ کی خواہش ہے تو لکھ ہی دیتی ہوں ترجمہ۔۔۔ دَ دے بزم د میلس تاؤدہ پَہ ما دی ھم ساقی ھم شراب ھم پیمانہ یم ترجمہ: اس بزم کی رونق مجھ سے ہے کہ، خود ہی ساقی، خود ہی شراب اور خود ہی پیمانہ ہوں...
  12. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    شکریہ،شکریہ،شکریہ،شکریہ،شکریہ،شکریہ،شکریہ،شکریہ خوشحال خان خٹک کا ایک شعر یاد دلا دیا دَ دے بزم د میلس تاؤدہ پَہ ما دی ھم ساقی ھم شراب ھم پیمانہ یم
  13. جیہ

    یادگار لمحات

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافِظہ میرا (غالب)
  14. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    مگر میں تو شہزادی نہیں :cry:
  15. جیہ

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    محب صاحب۔ یہ لطیفہ نہیں، حقیقت ہے اور یہ واقعہ مشہور سائنسدان آئن سٹائن کے ساتھ اس وقت پیش آیا تھا جب اس کو اپنے نظریہ اضافیت Special theory of Relativity پر لکچر دینے ہوتے تھے۔
  16. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    اب وہ زمانہ لد چکا۔ ایسی کوئی بات نہیں۔۔ یہ اور بات ہے کہ خراب سڑکوں کی وجہ سے سیاح بہت کم آتے ہیں سوات۔ اب تو سڑکوں پر شہزادیوں کا راج ہے۔تقریباّ ہر ٹرک کے بیچھے لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ سوات کی شہزادی جی ٹی روڈ پر :o
  17. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    پشتو میں کہاوتوں کا ایک خزانہ پڑا ہے
  18. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    قیصرانی پشتو مای ایک کہاوت ھے رور ہ خور جنگ اوکہ، کم عقلو پے باور اوکو بھائی اور بہن میں لڑائی ہوگئی، ناسمجھ نے سچ سمجھ لیا
  19. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    سوات اب سٹیٹ نہیں رہا،، ویسے ایک رکشہ پار یہ بھی لکھاا تھا،،، کبھی آؤ نا ھمارے گھر
  20. جیہ

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    پشتو میں ایک ٹپہ ہے۔۔۔ ھلک چی تور شی لونگین شی جینئ چی تورہ وی بنگڑی دے خرسوینہ لڑکا اگر کالا ہو تو ملیح ہوتا ہے لڑکی کالی ہو تو اسے چاہیئے کہ چؤڑیاں فروخت کیا کرے (گھر گھر جاکر)
Top