نتائج تلاش

  1. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    اچھا؟؟ ٹھیک۔ نا ہوئی تمہاری شادی ۔ زندگی بھر ترستے رہو شادی کے نام کو۔ جا تمہیں شڑاپ دیا
  2. جیہ

    شادی دفتر

    فرزوق فکر نا کرو میں ہوں نا
  3. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    پانی اب 20 لیٹر ہے تب 60 روپے ہوجائےگا اگر ہوا پر ٹیکس لگ گیا تو؟؟
  4. جیہ

    آپس کی باتیں

    عیش کہ عیاشی؟ اب کون آئےگا؟ استادِ محترم تو جاتے ہوئے جھانکتے ہیں یہاں۔ شوبی بھیا آپ ہی آئیے
  5. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سلامالیکم جی پرسوں ایک درخواست دی تھی۔ اس کا کیا بنا؟ کیا؟ ابھی کچھ نہیں ہوا اس سلسلے میں؟ تو کیا؟ اگر تھانیدار جی چھٹی پر ہے تو کیا ہوا۔ تم تو چھٹی پر نہیں۔ اے ہے ۔ میں نےایسا کیا کہہ دیا کہ تم غصہ ہورہے ہو۔ توبہ توبہ۔ جاجا میں آونگی کل ۔
  6. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    ہا ہا ہا فرزوق کو اپنی شادی کی پڑی ہے۔ اور آپ لوگوں کو کوئ فکر ہی نہیں
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    انتہائ مصروفیت کے باوجود میں تھوڑی دیر کے لئے حاضر ہوں
  8. جیہ

    آپس کی باتیں

    اللہ کا احسان ہے؟ آپ کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں۔ نیٹ کے علاوہ
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    نہیں جی کل رات ہمارے پڑوس میں ایک افسوس ناک واقعہ بلکہ سانحہ پیش آیا۔ ایک 20 سالہ لڑکے نے جس کا پرسوں نکاح پڑھایا جاچکا تھا، نہ جانے کیوں خود کو آگ لگاکر خود کشی کرلی
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    ساری رات کے رت جگے کے باوجود میں حاضر ہوں
  11. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    لو کر لو گل اب بچے سے شادی کرلوں۔ لوگ کیا کہیں گے؟ اس کے تو کھیلنے کے دن ہیں۔ کون کمائے گا میرے لئے؟
  12. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار جی آپ بھلے آدمی لگتے ہیں۔آپ میری رپٹ لکھیں میں دعائیں دونگی آپ کو۔ ہاں تو لکھیں! اس فورم میں ایک بابے ہیں۔ شمشاد نام ہے اس کا ۔ خوا مخوا میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ میرے کھانے پکانے کا مذاق اڑاتا ہے۔ خود تو بینگن کھاتا ہے اور اگر میں چکن بریانی پکاؤں تو اس کا مذاق اڑتا ہے۔ ہر وقت پوچھتا...
  13. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    خبردار :x یہ میں ہی ہوں اوتار میں۔ آئیندہ ایسی بات کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    لگتا ہے آپ کی ایمے جینشن ذرا خراب ہے۔۔۔۔ ارے بابا سمجھا بھی دیا ہے کہ یہ لڑکی نہیں بوڑھی عورت ہے اور ایدھر دیکھ رہی ہے
  15. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یا اللہ یہ آدمی ہے کہ پولیس والا؟ کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے ۔ لگتا ہے بیوی سے لڑکر آیا ہے تھانے
  16. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر آپ کون ہیں اور تھانے میں کیا کر راہے ہیں؟ آپ نے وردی بھی نہیں پہن رکھی
  17. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    اگر اب بھی نا سمجھیں تو میں بتاتی ہوں • نوجوان لڑکی کی ٹھوڑی کو کسی کا ناک فرض کریں • اور اس کی آنکھ کو کان فرض کریں • لڑکی کے گلے میں جو ہار ہے اس کو کسی کا منھ فرض کریں • لڑکی کی قمیض کا گلہ کسی کی ٹھوڑی فرض کریں اور دیکھیں کہ یہ کون ہے ور ایدھر دیکھ رہی ہے یا اودھر؟؟؟
  18. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر میری شکایت کون درج کرےگا؟؟ کل آئی تھی۔ آج صبح سے انتظار کر رہی ہوں۔ کوئی شکایت کیوں نہیں درج کررہا؟؟
  19. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    غور سے دیکھیں نا آج آپ کا امتحان ہے
  20. جیہ

    آپس کی باتیں

    کل میں بینگن کھاؤنگی ۔ تو کیا آپ بھی بینگن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
Top