نتائج تلاش

  1. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شکریہ مرزا صاحب شکریہ سسٹر تعبیر۔ میں نے آپ کی فرمائش پر پیار کیا تو پیار کچھ زیادہ ہی ہوگیا۔ لگا رونے۔۔۔۔۔۔ مشکل سے رشوت دے کر چپ کرایا :)
  2. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    ابھی دیکھتی ہوں۔
  3. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ محمود یہ تو آپ عجیب کہہ رہے ہیں۔ ہم نے اس کے الٹ سنا ہے۔ مومن دہلوی کا نام اس ذیل میں لیا جاتا ہے کہ اس نے اپنے تخلص کا با معنی استعمال کیا ہے۔ پشتو میں اباسین یوسفزئ بھی اس وجہ سے مشہور ہے
  4. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ صَدیقِ‌من
  5. جیہ

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  6. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    ایک محفل میں کچھ شاعر بیخود دہلوی اور سائل دہلوی کا ذکر کر رہے تھے۔ ایک شاعر نے شعر سنائے جس میں دونوں کے تخلص نظم تھے۔ وہاں حیدر دہلوی بھی موجود تھے۔ شعر سن کر کہنے لگے ۔ "اس شعر میں سائل اور بیخود تخلص صرف نام معلوم ہوتے ہیں۔ کمال تو یہ تھا کہ شعر میں تخلص بھی نظم ہو اور محض نام معلوم نہ ہو۔"...
  7. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    دہلی کے ایک ہند و پاک مشاعرے میں عبد الحمید عدم پنڈت ہری چند اختر کو دیکھتے ہی ان سے لپٹ گئے اور پوچھنے لگے: " پنڈت جی مجھے پہچانا؟ میں عدم ہوں۔ اختر نے عدم کا موٹا تازہ جسم دیکھتے ہوئے مسکرا کر اپنے مخصوص انداز میں کہا: " اگر یہی عدم ہے تو وجود کیا ہوگا۔"
  8. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    ایک محفل میں مولانا آزاد اور مولانا ظفر علی خان حاضر تھے۔ مولانا آزاد کو پیاس محسوس ہوئی تو ایک بزرگ جلدی سے پانی کا ہیالہ لے آئے۔ مولانا آزاد نے ہنس ارشاد کیا: لے کے اک پیرِ مغاں ہاتھ میں مینا، آیا مولانا ظفر علی خان نے برجستہ دوسرا مصرع کہا: مے کشو! شرم، کہ اس پر بھی نہ پینا آیا
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام اہلیان محفل ٹھیک ہیں۔ آپ کے بغیر قیامت نہیں آئی مگر کچھ تو خیال کریں کہ ہم آپ مس کرتے ہیں
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    نا جی نا۔۔۔۔۔۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ کہاں غائب ہیں آپ؟
  11. جیہ

    آج کا شعر - 4

    ایک شعر فانی کا مجھ سے بھی سنیں سنے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوے کفن سرکاؤ، میری بے زبانی دیکھتے جاؤ
  12. جیہ

    آج کا شعر - 4

    پہلا مصرع میرے حافظے میں کچھ اس طرح ہے ایک مُعِمّہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا گرچہ میرے حافظے کا اعتبار نہیں
  13. جیہ

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    دیکھنا پڑھے گا۔۔ کل تک کی مہلت دیں
  14. جیہ

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    ہمممممممم ۔ لگتا تو اقبال ہی کا ہے
  15. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ارے وہاں میں کب فٹ کیا تھا۔۔۔۔ ایں خیال است و محال است و جنوں
  16. جیہ

    نصیر الدین نصیر یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں - نصیر الدین نصیر

    یہ شعر بھی کچھ کم نہیں اک تری آرزو سے ہے آباد ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں
  17. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ میرے سارے پوسٹ نہیں پڑھتے
  18. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    اس لیے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو من را حاجی بگو من تو را حاجی بگویم:)
  19. جیہ

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    احمد صاحب محفل پر خؤش آمدید در اصل اردو ان پیج سے یونی کوڈ‌ میں تبدیل کرنے کا ایک پروگرام شارق صاحب نے بنایا تھا جو کہ اس محٍفل کے ڈان لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔ میں نے ان سے پشتو کنورٹر بنانے کی فرمائش کی تھی۔ کیا آُپ یہ پروگرام بنا چکے ہیں؟
  20. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ہاں آپ تو مجھے پسند نہیں البتہ چن چن بھیا مجھے بہت پیارے ہیں، یہ اور بات کہ دوبئی جاکر ہمیں بھول گئے ہیں۔ اور ہاں بہت سے ایسے ہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے
Top