بابا جانی ۔ سب بھول جاتے ہیں کہ مبار اور تہنیت کا حق اولین صرف میرے بابا جانی کا ہے۔
جی ہاں آپ سے ہندسے لکھنے میں "نا دانستہ" کڑبڑ ہوگئی ہے۔ ایسی گڑبڑ مجھ سے بھی ہوسکتی ہے جب آپ کی 59 ویں شالگرہ پر مبار باد دوں گی;)
بابا جانی۔۔۔۔ دعاؤں کے لئے شکریہ کیسے ادا کروں کہ یہ تو آپ کا فرض اور...