نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی آپ اور ہم سے عمر میں زیادہ ہیں۔ ان کے بارے ایسے نا زیبا محاورات سے پرہیز کرنی چاہیے ۔ ناراض نہ ہونا
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    نام چھوڑیں کام دیکھیں
  3. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ایسی بات نہیں۔ بعض ارکان ایسے بھی ہیں جو مجھے قطعا نہیں پسند:)
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کسی کا بھی ہو مگر ہے خوش نصیب بقول غالب ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  5. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    آپ دو حضرات کا شکریہ کہ مجھے پسندیدہ ارکان میں شامل کیا۔ مجھے تو سارے اراکین پسند ہیں۔ دو ایک کا نام لے کر میں دوسروں کی دل شکنی نہیں کرنا چاہتی۔۔۔۔۔۔ تاہم بابا جانی اور شمشاد بھائی سے مجھے اور انہیں مجھ سے جتنی محبت ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    فرق نہیں پڑٹا شمشاد بھائی
  7. جیہ

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    نہیں جناب یہ ظفر کا شعر نہیں میں نے دیکھا تھا دیوان ظفر میں۔ پچھلے دنوں میں نے ، آب حیات، اردو ادب کی تاریخ، اردو کے 10 بہترین شعرا، اردو ادب کی تاریخ از فرزانہ سید، کتابیں یکے بعد دیگرے پڑھین۔ ان میں سے ایک کتاب میں یہ شعر دیکھا تھا۔ مگر اب یاد نہیں کہ کونسی کتاب تھی
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی پشتو کہاوت ہے۔ بھرا پیٹ‌فارسی بولتا ہے
  9. جیہ

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مجھے بھابی سے ہمدردی ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ۔۔۔۔ وضاحت کا میں نے جو تین سال فارسی پڑھی تھی سکول میں آں دفتر را فراموش کردہ ایم
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    دختر سوات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے واہ۔۔۔۔۔ اچھا لگا
  12. جیہ

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    آپ انہیں جانتے ہیں محمود بھائی۔ ذرا تعارف تو دینا
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ظلم کی رات لمبی ہوتی ہے مگر اس کی صبح روشن ہوتی ہے
  14. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ارے کہاں۔ اسلام آباد میں تو گرمی نے کافی تنگ کیا تھا۔۔۔ ٹھیک ہے اگر پیسے مانگے گا تو کہہ دوں گی طالوت چچا نے منع کیا ہے:)
  15. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شکریہ ذاکر بھائی۔ بچہ ہے روپیہ پیسہ کیا جانے۔ رنگین چیزیں بچوں کو اپیل کرتی ہیں اسی وجہ سے شاید۔۔۔ شکریہ ملائکہ بہن۔۔ نظر کیوں لگی گی جی۔۔۔۔ آپ اس کی دشمن تھوڑی ہیں
  16. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شکریہ سارہ۔ نظر اتارنے کے ٹوٹکے تو مجھے پسند نہیں۔ البتہ ایۃ الکرسی پڑھ کر دم کرنا میری پرانی عادت ہے شکریہ زونی سسٹر۔ یہ آُپ کہاں چلی جاتی ہیں بہت کم آٹی ہیں۔
  17. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    بہت بہت بہت بہت شکریہ شکریہ فرخ۔۔۔۔۔۔ پیارا تو ہے۔۔ آخر بیٹا کس کا ہے:) شکر آپ پر نہیں گیا:rolleyes: شکریہ شاہ صاحب
Top