پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز شروع ہوا چاہتا ہے۔
جیسن ہولڈر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان: امام،فخر،بابر،حارث،حفیظ،سرفراز،عماد،حسن،عامر،وہاب،شاداب
ویسٹ انڈیز:
گیل،ہوپ،ہٹ مئیر، براوو، پورن، رسل،بریتھ ویٹ،ہولڈر،نرس،کوٹرل،تھامس
پروٹیز 167/5
31 اوورز کا کھیل
114 گیندوں میں 145 مزید رنز درکار۔
ہاشم آملہ کی انجری اور اوپری دھڑا پویلین واپس ہونے کے باعث مشکل لگ رہا ہے اسوقت پروٹیز کا جیتنا تاہم ابھی بھی اُمید باقی اے۔