نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    امام الحق کہنی پر گیند لگنے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر پویلین واپس پاکستان 12/0 4 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    ٹرینٹ برج میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کا فیلڈنگ کا فیصلہ صد شکر کہ اب ہمیں 400+ کا ہندسہ نہیں دیکھنا پڑے گا۔ واضح رہے آخری مرتبہ انگلینڈ نے پاکستان کو اس گراؤنڈ پر ریکارڈ بریکنگ 444 رنز بنائے تھے جسکو بعد میں آسٹریلیا کے خلاف مزید بہتر کر کے 481 رنز کا ریکارڈ بنا دیا۔
  3. عبداللہ محمد

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    ماضی میں گیلپ دنیا کا معتمد ترین ادارہ تھا اب حلقہ یاراں و پٹوار جات اس پر معترض کیوں؟ اگر عوام بُزدار صاب سے مطمئن ہے تو ٹھیک ہے۔ ایویں ہر تھاہ جاسم صاب آلا رگڑا نہ لان بیھ جایا کرو۔
  4. عبداللہ محمد

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    یہ تو پھر کپتان لوز شاٹ کھیل گئے انکو چاہیے تھا کہ حکومت نہ بناتے۔ اور اگر یہ معلوم نہ تھا تو 200 بندوں کی ٹیم جو تیار بیٹھی تھی وہ کدھر گئی؟
  5. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انتظامیہ سے گزارش ہے قبلہ جاسم محمد صاب انکو پُرانا اکاؤنٹ واپس کر دیا جائے عین ممکن ہے اس سے انکی یادداشت واپس آ جائے۔
  6. عبداللہ محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اے روزمرہ دی۔گل اے بھلا؟
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    انگلینڈ 6 وکٹ سے کامیاب۔ ایویں ای ٹائم ضائع کر رہا ہوں، اچھا خاصا بُکی بن سکتا ہوں۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    انگلینڈ 16 اوورز کے بعد 145/0 لگتا ہے 45 اوورز کے قبل ہی کام تمام ہو جائے گا۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    پاکستان نے 359 رنز کا ہدف دیا ہے بہت اچھا مجموعہ ہے تاہم انگلش بلے باز اسکو باآسانی پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    31 اوورز کے بعد پاکستان 188/4 امام الحق 92 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ!!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    حارث سہیل بھی پویلین واپس پاکستان 119/3 21 اعشاریہ 1 اوورز کا کھیل
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    پاکستان 38/2 6 اوورز فخر زمان اور بابر اعظم پویلین واپس است !!
  13. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یہ دونوں مجھے گروپ سے الگ ہی کرنے پڑنے کہ گوجرانوالیا دوست ہائیکنگ سے خوب بھاگتا ہے۔ وہ یہی کہتا ہے بھائی اگر فئیری میڈوز کی طرح وہاں بھی گھوڑا مل جائے گا تو عمدہ نہیں تے جواب جے۔ اچھو اچھو
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    برسٹل او ڈی آئی انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پاکستان کا یاسر شاہ کی جگہ جنید خان کو کھیلنے کا فیصلہ
  15. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    رمضان کے بعد سفر گلگت کا پختہ ارادہ ہے تو کافی ساری منازل زیر غور ہیں آپ احباب کچھ تعاون کیجئے کہ کدھر کا رُخ کریں 1) رُوپل فیس 2) خپلو 3) دیوسائی 4) شمشال 5) ہراموش
  16. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    گوگل فوٹوز نے بتلایا ہے کہ آج کے روز پچھلے برس دیدارِ نانگا پربت شریف کا شرف حاصل ہوا۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، مشیر خزانہ

    9 ماہ حکومت میں ہو گئے دوست ممالک سے امداد/قرضے مل گئے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پا گیا آپکو پتہ بھی چل گیا کہ سابقہ حکومتوں نے یہ کیا وہ کیا (حالانہ آپکی 200 بندوں کی ٹیم تیار بیٹھی تھی انقلاب لانے کو)۔ وزیر خزانہ، گورنر سٹیٹ بینک تبدیل کر لئے۔ اگر اب بھی بہتری نہیں آتی تو پھر کونسا راگ الاپنا...
Top