چلیں پھر بتائے دیتا ہوں کہ آئی سی سی رول کے مطابق
فیصلہ اوور ٹرن ہونے کے لئے تینوں ریڈ ہونا لازمی ہیں۔ اگر ایک بھی ایمپائر کال ہوگی تو ایمپائر کا فیصلہ برقرار رہے گا اور ٹیم کے پاس ری ویو بھی باقی رہے گا۔ (جو کہ پچھلے ری ویو میں ہوا)
اور اگر ایک بھی گرین آجائے تو ری ویو ضائع ہو جائے گا۔ (جو کہ...