نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    ایک ہی منٹ بعد تیسرا گول واہ لیورپول واہ لیکن ہنوز دلی دور است !!
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    55ویں منٹ میں لیورپول کا دوسرا گول۔ کیا خوب 35 منٹ ہونے جا رہے ہیں لوگو۔
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    7ویں منٹ میں لیورپول نے ایک گول داغ کر میچ کو دلچسپ بنا ہی ڈالا ہے کم از کم۔
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    لیورپول بمقابلہ بارسا سکینڈ لیگ انفیلڈ لندن میں جاری
  5. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈکپ میں سب سے کم رنز بنانے کا ریکارڈکینیڈا کے پاس ہے۔ کینیڈین ٹیم 2003 ورلڈ کپ میں سریلنکا کے خلاف محض 36 رنز ہی جوڑ پائی۔ ----------------- 23 دن باقی
  6. عبداللہ محمد

    سیاسی منظر نامہ

    تحریک انصاف نے ٹکٹ کے پیسے نہیں لئے کیا؟
  7. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    انگلش پریمئیر لیگ میں مانچسٹر، لیسسٹر(سٹی) کے درمیان میچ جاری۔ میچ کا نتیجہ لیگ ٹائٹل پر براہ راست اثر انداز ہوگا۔ مانچسٹر کو میچ میں کامیابی ضروری ہے جبکہ لیورپول دعا گو ہوگی کہ لیسٹر جیت جائے تو کمال است لیکن کم از کم ڈرا لازمی کر دے۔ 68 منٹس کے بعد سکورلائن صفر بٹا زیرو
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور پھر جناب اسد عمر صاب کا 45 روپے لیٹر والا فارمولا وی لا لینا۔
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مطلب سیاسی تو نہیں البتہ چٹکلہ کمال کا ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    فواد چوہدری کے پاس اطلاعات کے ساتھ نشریات کا بھی عہدہ تھا تو پاکستان ٹیلی ویژن کو ریاستی ٹی وی سے بالاتر بنانے کی کوشش کی اور اول اولین اپوزیشن کو بھی ائیر ٹائم دیا گیا جس پر بعد میں جنابِ نعیم الحق صاب سے ٹھن گئی۔ اب سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت ملی ہے تو اک ایسے موضوع پر بات کی جس پر کچھ کہنے...
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    گورے 7 وکٹ سے کامیاب است۔ آئن مورگن مین آف دی میچ قرار۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    آپکی پوسٹ نہ اڑا دوں اسی کے کارن سب ہوا لگتا ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    پاکستان نے 174 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جواب میں انگلینڈ 38/1 5 اوورز مکمل
  14. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ہر ورلڈ کپ میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی یوں ہیں 1975: گلین ٹرنر (نیوزیلینڈ) 333 رنز 1979: گورڈن گرینیج (ویسٹ انڈیز) 253 رنز 1983: ڈیوڈ گوور (انگلینڈ) 384 رنز 1987: گراھم گوچ (انگلینڈ) 471 رنز 1992: مارٹن کرو (نیوزیلینڈ) 451 رنز 1996: سچن ٹنڈولکر (انڈیا) 523 رنز 1999: راہول ڈریوڈ...
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان نے انگلینڈ میں انگلینڈ کے ساتھ 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا۔ واحد ٹی ٹوئنٹی اسوقت کارڈف میں جاری ہے۔ پاکستان 122/2 14 اوورز
  16. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صاحب لگے ہاتھوں سابقہ زرداری کابینہ اور مشرف کابینہ کے بندے بھی اکھاڑ پھینکیں آیا مزید 8 ماہ بعد کہہ رہے ہوں وہ تو ہمارے کھلاڑی ہی ناں تھے وغیرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

    ینگ ڈاکٹرز سے بھی پچھلی حکومت کے خلاف مسلسل مظاہرے کروائے گئے کہ موجودہ پنجاب ہیلتھ منسٹر یاسمین صاحبہ کی زیرِ نگرانی۔ تو کافی زیادہ اُمید تھی یہ مہرہ بھی باؤنس بیک کرے گا۔
  18. عبداللہ محمد

    سیاسی منظر نامہ

    یہ تو آپ بتلائیں کہ کپتان نے ڈیل دی ہے کہ ڈھیل؟ ;)
  19. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہینڈسم تو ہے ناں !!!
Top