13 اعشاریہ 5 اوورز کے بعد آسٹریلیا 62/1
میچ پریڈیکٹر کے مطابق
انڈیا 84 فیصد آسٹریلیا 16 فیصد
کینگروز کو میچ پریڈیکٹر کو غلط ثابت کرنے کے لئے بہت سے بھی زیادہ محنت کی ضرورت ہے یہاں۔۔
ہلکے پھلکے بادل آچُکے ہیں بقول سنجے منجریکر جس سے گیند کچھ چھیڑ چھاڑ کر سکتی ہے تاہم مائیکل کلارک نے اس تجزیے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے اصل مسئلہ سپنرز سے ہی ہوگا جو کہ اس دوہری استعمال اور شدید ڈرائی پچ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
فیڈرر بمقابلہ نڈال سیمی فائنل شروع ہو چُکا۔
نڈال جی بہترین فارم اور موڈ میں ہیں راجر جی کے جیتنے کے اُتنے ہی چانسز ہیں جسقدر انڈیا بمقابلہ پاکستان میں پاکستان کے۔