نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیول
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ وارم اپ میچز

    ورلڈ کپ 30 مئی سے شروع ہوگا اس سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہو چُکا جس میں ہر ٹیم 2، 2 میچز کھیلے گی۔ آج پہلے روز کھیلے گئے میچز افغانستان اور جنوبی افریقہ نے بالترتیب پاکستان اور سری لنکا کو ہرا کر اپنے نام کر لئے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 262 رنز جوڑے جو افغان ٹیم نے 49...
  3. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاہد خاقان صاب نے اس پر روشنی ڈالی تھی ایک دفعہ۔ مکمل تو نہیں کہ دوسری کمپنیوں کا اشتراک تھا۔ البتہ کچھ تو ضرور ہی سرکاری خزانے پر ڈالے جائیں گے۔
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تیل نکلنے کی اُمید، انصافی : دیکھا کپتان کے معجزے پچھلی حکومتیں چاہتی ہی نہیں تھی کہ ایسا کچھ ہو۔ اب دیکھیں پاکستان کیسے ترقی کرتا ہے۔ آج کی خبر کے بعد: ماضی کی حکومتوں نے جان بوجھ پر یہ ڈرلنگ شروع کروائی تھی تاکہ تیل نہ نکلنے پر کپتان کو جگتیں کی جا سکیں۔ وغیرہ وغیرہ
  5. عبداللہ محمد

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    جاسم ویرے خدا لگی کہیے گا۔ اگر کپتان نے کچھ عرصہ قبل کریڈٹ لینے کے لئے دعاؤں وغیرہ کا نہ کہا ہوتا تو آج کیا انصافی یہ نہ کہہ رہے ہوتے کہ پچھلی حکومتوں نے صرف کمیشن اور کک بیکس کے لئے یہ کھدائی شروع کی؟
  6. عبداللہ محمد

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    لگتا ہے خاتونِ اول نے ابھی تک ٹی وی نہیں دیکھا۔
  7. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    جرمن لیگ بُنڈس لیگا بائرن میونخ کے نام۔ آخری میچ بائرن میونخ نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ رائبری اور رابن نے بائرن میونخ کی جانب سے آخری اور اہم میچ میں گول داغا۔
  8. عبداللہ محمد

    ڈوبتی معیشت قومی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،محب وطن قوتوں کوکچھ سوچناہوگا،شہبازشریف

    قبلہ یہ سب ٹھیک ہے لیکن انصافی حکومت کی واحد اُمید اور پلان 'تیل و گیس' کی دریافت ناکام ہو گئی اب بتلائیں کہ عوام کا ہی تیل نکالنا ہے؟
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    بین سٹوکس جی کی شاندار ففٹی کے چلتے آخری اوور میں انگلینڈ کامیاب است !!
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    65 درکار 42 گیندوں میں 4 وکٹس باقی اگر بین سٹوکس کو نکال لیا جائے تو معجزے ہوا ہی چاہتا ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    جی عرصہ ہوا فقہ فورٹیہ کے پیروکار ہو گئے تھے۔ 35 اوورز کے بعد 233/5 سورج ڈوبتے ہی پچ نے ہلکی سے مدد دینی شروع کر دی جسکا شاہین خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ کفر ٹوٹنے کی قوی اُمیدیں ہیں۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    جیسن رائے کی 75 بالز میں سینچری مکمل 175/1 24 اعشاریہ 4 اوورز ادارہ جو کی جڑ کی سینچری دیکھنے کامتمنی ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    341 رنز کا ہدف دیا ہے شاہینو نے۔ ہنوز بادل ندارد است، بولے تو 43 اوورز میں کام تمام۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    39 اوورز کے بعد 242/2 بابر اعظم 111 ناٹ آؤٹ کے ساتھ کریز پر موجود
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    25 اوورز لے بعد 149/1 آخری 25 سے کم از کم 200 آنے چاہیے پھر اگر بادلوں نے کچھ مدد کی تو کچھ اُمیدیں بندھ سکتی ہیں جیت کی۔
  16. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    پنچھی وی گھراں نوں گئے نیں آ وے تینوں کنے گلیں لا لیا شاماں پے گئیاں رابطہ نہر پُل فاروق آباد (دریائے چناب و راوی ہیڈ بلوکی)
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    11 اوورز کے بعد 64/0 پاکستانی بلے بازوں نے چھوٹی باؤنڈریز سے فائدہ اٹھاتے ہوئے رنز کی رفتار بڑھائی تو ہےاُمید ہے کہ آج بھی ایک بڑا مجموعہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
Top