نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    تم ہوتے ہو جہاں حماقت ہوتی ہے (جاوید اختر سے معذرت کے ساتھ)

    سر بہت خوب کلام۔ اور خیال اور الفاظ کچھ ایسے فضول نہیں ہوتے۔ ہم تو کچھ اس کے طرح قائل ہیں: لفظوں کی "آبرو" کو گنواؤ نہ اے عدیم۔۔۔۔ ان کی وقعت اور آبرو ہوتی ہے۔ آبرو ریزی تو نہ کریں۔
  2. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    میرے خیال میں پر خلوص دعوت قبول کرنے میں بھی ایسا کوئی حرج نہیں۔
  3. حسن محمود جماعتی

    یہ خلش کم اور خارش زیادہ لگ رہی ہے۔ :)

    یہ خلش کم اور خارش زیادہ لگ رہی ہے۔ :)
  4. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    الاولون السابقون۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    اللہ اپنے محبوب کے صدقے خیر کا معاملہ فرمائے اور بارگاہ سرور دوجہاں سے خیرات نصیب ہو۔
  6. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    آپ کو ابھی بھی اس کی شدت محسوس نہیں ہوئی۔۔۔؟؟ لڑی کی تفصیلات میری ای میل میں ہیں کہتے ہیں تو شائع نہ کر دیں؟؟ پھر شدت ملاحظہ کیجیے گا۔
  7. حسن محمود جماعتی

    خیریت؟؟ اور آپ ابھی تک صدمے میں ہیں یا آگئے ہیں باہر۔

    خیریت؟؟ اور آپ ابھی تک صدمے میں ہیں یا آگئے ہیں باہر۔
  8. حسن محمود جماعتی

    What's you Favourite fruit?

    پھل تو جو بھی ہو اللہ کی شان ہے کمال ہے۔ آم سے متعلق ہم غالب کے مقلد ہیں، شراب کی گھٹلیاں بھی کسی سے کم نہیں۔ تربوز اور کجھور محبوب کل کائنات نے پسند فرمائے تو ۔۔۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    یہی تو عشق ہے وہ احباب نے لکھا تھا نا کہ صحرا کی بوٹی جو سکھا کہ ختم کر دیتی ہے۔ وہ پوچھ کے تھوڑا اگتی ہے۔ یہی تو عشق ہے۔ عشق میں سوال جواب نہیں ہوتی، فقط تسلیم ہوتا ہے۔ اور تسلیم و رضا ہی ادب ہے کہ سر جھکا کہ ہر حکم مانے جاؤ۔ جب تک آپ جلوہ کی طلب رکھیں گے تب تک جلوہ ممکن نہیں۔ جیسا کہ عرض کیا...
  10. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    مختلف مراسلوں میں ان کا جواب عرض کر دیا ہے۔ جب تک دعوی ہے تب عشق نہ ہے۔ جب عشق ہے پھر دعوی نہیں رہتا پھر عشق ہوتا ہے۔ فہم کے ساتھ عشق ناممکن ہے۔ عقل اور فہم کا گھر دماغ ہے عشق کا گھر دل ہے۔ آپ نے تو علاقے ہی بدل دیے۔ اور جذب ہی تو وہ کیفیت ہے جو دیدار کے مزے دیتی ہے۔ جسے غالب نے کہا، جب ذرا...
  11. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    جتنا بزرگوں کی مجالس سے پایا، اس کے مطابق اللہ رب العزت نے اس پوری کائنات میں مخلوقات میں جو شے سب سے زیادہ طاقتور بنائی ہے وہ انسان ہے۔ لیکن انسان جب تک "میں" خول میں رہتا ہے وہ نہ باہر جھانکتا ہے نہ باہر دیکھتا ہے۔ عشق اس خول کو توڑتا ہے۔ جب فہم اور ادراک ختم ہو جائے اور معرفت حاصل ہو، تو پھر...
  12. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    ممکن ہی نہیں، عرض کر چکا عشق کرنے والے کو اس کا ادراک نہیں ہوتا کہ وہ عشق میں ہے۔ اور ادب اور عشق کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ آپ محبوب کو سنگھاسن پہ نہیں بیٹھا سکتی تو وہ محبوب کیسا؟ اسے کے لیے سلطنت دل خالی کر کے حوالے کر دی جاتی ہے اب وہ جو چاہے کرے کہ وہ اس سلطنت کا شاہ ہے۔ اور شاہ...
  13. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    پھر آپ کو عشق نہیں ہے۔ جب عشق ہو جائے پھر ادراک اور فہم نہیں رہتا۔ عشق کوشش سے نہیں ہوتا۔ توفیق سے ہوتا ہے۔ بلکہ عشق، عشق کیے جانے سے ہوتا ہے۔ جب تک آپ میں یہ فہم ہے کہ یہ میں اور وہ ہیں اور آپ اسے بالارادہ مٹائیں گی تو پھر آپ فہم کی گلی میں کھڑی ہیں۔ عشق کو عقل اور فہم سے علاقہ نہ ہے۔
  14. حسن محمود جماعتی

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    جی بالکل جس سے عشق ہو جائے ہر شے میں صرف وہی نظر آتا ہے۔ جیسے فقیر نے "بیل" والا قصہ درج کیا تھا۔ اسے اپنا آپ بھی "بیل لگنے لگ پڑا تھا۔ یہ بھی سچ ہے کہ عشق طاقت ور بنا دیتا ہے۔ بہت زیادہ طاقت ور۔ بشرطیکہ اسے ادراک نہ ہو۔ اور وہ اس کا بالارادہ اظہار نہ کرے ورنہ توفیقات چھن جاتی ہیں۔ یہ کیفیات...
  15. حسن محمود جماعتی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    یہاں احباب بار بار مجاز کی ناکامی اور ٹھوکر کو حقیقی کی شرط قرار دے رہے ہیں ایسا نہیں ہے۔ جیسا عرض کی عشق، عشق ہے اس میں طلب اور حاصل کو دخل نہ ہے۔ مجاز باکل پھل کی طرح ہے۔ یہ پک پک کر حقیقی بنتا ہے، اگر کچا رہ جائے تو بےکار ہے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    وہ سامنے ہوئے تو عجب سانحہ ہوا۔۔۔ ہر حرف شکایت نے خود کشی کر لی۔۔۔۔

    وہ سامنے ہوئے تو عجب سانحہ ہوا۔۔۔ ہر حرف شکایت نے خود کشی کر لی۔۔۔۔
  17. حسن محمود جماعتی

    زبردست بہت خوب۔

    زبردست بہت خوب۔
  18. حسن محمود جماعتی

    بہت خوب۔ کیا کہنے۔

    بہت خوب۔ کیا کہنے۔
  19. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    ابھی ای میل کھولی تو کل کی دونوں لڑیوں کا مکمل حال، من و عن، حرف بحرف، لفظ بلفظ، آخر تک سب موجود تھا۔۔۔۔۔۔پھر اسے ردی سے باہر پھینک دینا ہی مناسب سمجھا۔۔
Top