نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    حضور والا ہم نے ماحول تاک لیا تھا اور مشورہ بھی عرض کیا تھا۔ نا معلوم کیا افتاد آن پڑی تھی۔

    حضور والا ہم نے ماحول تاک لیا تھا اور مشورہ بھی عرض کیا تھا۔ نا معلوم کیا افتاد آن پڑی تھی۔
  2. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    میرے خیال میں قتل تو کوئی نہیں ہوا جا رہا تھا۔ اور ضبط بھی کسی دوا کا نام ہے۔
  3. حسن محمود جماعتی

    یہ محفل ہی ہے نا؟؟ مجھے تو لحظہ بھر کو لگا لاری اڈے پہنچ گیا ہوں۔

    یہ محفل ہی ہے نا؟؟ مجھے تو لحظہ بھر کو لگا لاری اڈے پہنچ گیا ہوں۔
  4. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس بات میں کیا دلچسپی ہے کہ ان موصوفہ نما موصوف کی لڑیوں اور مراسلوں پہ تبصرہ ہو کیوں رہا ہے۔ اسے مکمل طور پہ نظر انداز کردیں۔ رائل اگنورنس۔۔۔!!
  5. حسن محمود جماعتی

    ہوشیار باش

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔۔
  6. حسن محمود جماعتی

    جگر اے حسنِ یار شرم، یہ کیا انقلاب ہے

    تدوین و تحذیف کے جملہ حقوق آپ کے پاس ہیں۔ عنایت ہوگی فقیر پر۔۔۔۔:bashful:
  7. حسن محمود جماعتی

    جگر اے حسنِ یار شرم، یہ کیا انقلاب ہے

    براہ کرم اس میں سے "سر" کاٹ دیں۔ تھوڑا بھاری ہو جاتا ہے۔
  8. حسن محمود جماعتی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    آپ سمجھے نہیں، مجھے صرف یہ ارشاد فرما دیں کہ کہاں یہ گزراش کی ہے کہ اطاعت نہ کریں یا نماز روزہ نہ کریں نا فرمانی کریں۔ گزارش یہ ہے کہ کچھ لوگ عبادت جزا و سزا کی غرض سے نہیں کرتے۔ یہ بات اوپر کے مراسلے میں بھی تھی۔ یہ کون بیوقوف کہہ رہا ہے کہ اطاعت چھوڑ کر دعوی عشق و محبت کیا جائے۔
  9. حسن محمود جماعتی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    یہ گزارش ہمارے مراسلے میں کہاں ہے؟؟ یا ایسا کوئی دعوی؟؟
  10. حسن محمود جماعتی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    عمران بھائی آپ کے قرآن و احادیث کے دلائل بالکل بجا ہیں۔ ایک طبقہ وہ بھی ہے جسے جزا و سزا سے سروکار ہیں نہیں ہے اسے محض اللہ و اس کی حبیب کی چاہت ہے۔ اسے آپ نیکیوں کے حساب کتاب کیا بتائیں گے۔ وہ اللہ سے اللہ چاہتا ہے یہی عشق ہے۔
  11. حسن محمود جماعتی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    کوشش کی کہ جملہ بحث کو پڑھا جاتا، لیکن جس قدر ہو سکا پڑھا اور سمجھنے کی توفیق اللہ دے۔ عشق، مجازی اور حقیقی کو ایک لحظہ ایک طرف کر دیں۔ عشق "میں" اور "تو" کا فرق مٹا دینے کا نام ہے۔ وہ جذبہ جہاں آپ میں "میں" اور "تو" کا فرق مٹ جائے۔ اس کا محل دل ہے۔ یعنی دل میں رہتا ہے۔ محبت کی انتہا وغیرہ اور...
  12. حسن محمود جماعتی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    خوبصورت کلام ۔ اللہ اور اس کا حبیب جزائے خیر دیں۔۔۔
  13. حسن محمود جماعتی

    جگر اے حسنِ یار شرم، یہ کیا انقلاب ہے

    بہت خوبصورت شراکت، اس شعر کے ساتھ چھریاں، چاقو، نیزے، خنجر، ٹوکے وغیرہ بھی بھیجئے۔ کمال کر دیا ہے۔۔۔!!
  14. حسن محمود جماعتی

    سارا عالم "ھو" کا ہے، جھگڑا "میں" اور "تو" کا ہے۔۔۔

    سارا عالم "ھو" کا ہے، جھگڑا "میں" اور "تو" کا ہے۔۔۔
  15. حسن محمود جماعتی

    وعلیکم السلام!

    وعلیکم السلام!
Top