بھائی جواب دینے میں نہ کوئی حرج ہے نہ قباحت لیکن ادب میں بالخصوص اس بات پر توجہ ہوتی ہے۔ اور ہمیں بزرگوں نے نصیحت کی تھی کہ بیٹا شر والی جگہ کی گرد سے بھی بچو۔۔ آپ نے نتیجہ ملاحظہ کیاکہ ایک جواب کو لے کر کیا کیا منہ شگافیاں ہوئیں۔۔۔ کیا ہی بہتر ہوتا پہلے ہی مراسلے کے بعد جواب نہ دیا جاتا۔ جیسا...