سر وہ اس لیے کہ میں ابھی تک جن لوگوں سے ملا ہوں جن کا ادب سے تھوڑا سا بھی تعلق ہے وہ بہت نفیس لوگ ہیں اور گفتگو تو کم از کم عوام سے بیتر ہی پائی۔ یہ آج نیا انکشاف ہوا ہے
کیا یہ عین ممکن ہے کہ وہ شاعر بھی تھا؟ یعنی ممکن ہے کسی کی غزلیں اپنے کھاتے ڈالے جا رہا ہو۔ کوئی شاعری کرتا ہو اس قدر ہاتھ سے نکلا ہوا۔۔۔؟ بات کچھ بھائی نہيں۔۔۔
میڈرسٹا ورسز میڈرسٹا ہو گیا۔۔۔ دلچسپ میچ ہو گا۔ ویلز ابھی تک اچھا کھیل کے آئی ہے اور بیل نے اپنی صلاحیتیں دکھائی ہیں کہ وہ کس طرح ایک بہتر کھیل پیش کر سکتا ہے۔ ویلز کو محنت کو صلہ ملے گا