صاحب کمال نقشہ کھینچا ہے۔ روایت میں کچھ جگہ تحری ہے، یہ راوی نے قصدا کیا یا سہوا۔ محفل کی خواتین بھی اس محاذ پر بے جگری سے لڑنے آئی تھیں، پر وہ بھی تیغ و سناں کے گھاؤ کھا کر پلٹ گئیں۔۔۔۔۔
ثانیا، پیمپرز کے ذکر کے بغیر بھی بات ادھوری ہے۔ کئیوں کو پہنائے گئے اور کئیوں کے چوری ہوگئے۔۔۔