تحریر پر اہل علم و فن ہی بات کریں تو بہتر ہے، ہم اس کو شریک محفل کرنے پر آپ کے شکر گزار ہیں۔ 
ذہن میں ایک سوال در آیا ہے اگر گراں نہ ہو، یہاں اس کے ہونے نہ ہونے پر گفتگو زیادہ کی گئی ہے، یہ ہے کیا پر کچھ کمی محسوس ہوئی۔
محفل پہ آنے کے بعد نثری نظم کے حوالے سے جو مضامین نظر سے گزرے ان میں یہ بحث...