محترمہ مجاز کئی طرح کا ہوتا ہے، ہر کسی کا مجاز الگ ہوتا ہے (اس کی وضاحت اگر طلب ہوئی تو)۔ اگر تو آپ مجاز بمعنی جنس مخالف لے رہی ہیں تو وہ اس کی کشش بمعنی چاہت و محبت چند بار ضرور ہوئی- ایک بار تو کافی شدید تھی جس نے ہلا کے رکھ دیا تھا۔ اور شاید زندگی میں وہ پہلی بار تھی جس نے اس جذبے کے محض کچھ...